Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»رضی الدین رضی بغیر وردی والا پیر سپاہی : سید زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ
اختصاریئے

رضی الدین رضی بغیر وردی والا پیر سپاہی : سید زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 21, 202328 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gerdaizi and razi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

” پیر سپاہی “ کے مصنف رضی الدین رضی ہمارے لئے تو بغیر وردی کے پیر ہیں اور اکثر لکھاری ان کے شاگرد سپاہی ہیں۔ رضی الدین رضی اور شاکر حسین شاکر نے دیگر دوستوں کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے مزاج میں دھیمے پن کی آبیاری کی ہے جس وجہ سے میں ملتان کو اپنی سابقہ روایات کا امین بنتا دیکھ رہا ہوں جب یہاں فیض احمد فیض، احمد فراز ندیم قاسمی جیسے نامور شعراء اور ادیبوں کا جمگھٹا لگتا تھا۔ اب خوشی ہوتی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ملتان ٹی ہاؤس کے زعماءمیں سے کسی نہ کسی کا شعری مجموعہ یا تصنیف کی رونمائی ہورہی ہوتی ہے ۔ جہاں سوشل میڈیا روزانہ دنگے فساد کو پاکستان میں نمایاں کر رہا ہوتا ہے وہاں ملتان ٹی ہاؤس میں روزانہ کسی لکھاری کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہوتا ہے اورکتاب کی رونمائی ہورہی ہوتی ہے۔
خود ماشاءاللہ رضی بھائی کا ” گرد و پیش“ بھی روزنامہ بن گیا ہے۔ اس کے علاوہ رضی بھائی نے بھی چوبیس کتابیں لکھ ڈالی ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ وہ ملتان کے باوقار نظریاتی سیاستدان سید محمد قسور گردیزی کی سوانح عمری لکھنے میں مددگار بھی ہیں جو ڈاکٹر انوار احمد کی سرپرستی میں لکھی جا رہی ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ جنوبی پنجاب کی مقتدر سیاسی شخصیت جن کا کردار سیاست میں منفرد تھا۔ آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ بنے گی۔ رضی صاحب کی نئی تصنیف بھی یقینی طور پر ادب میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہو گی

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پیر سپاہی رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکبیر والا حسین جہانیاں گردیزی کے لیے کوفہ کیوں ثابت ہوا ؟ ۔۔امین وارثی کا اختصاریہ
Next Article امتیاز عالم کاکالم:رُکو اور سُنو سول سوسائٹی کی اپیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ماں کے بغیر بھی عید ہوتی ہے ؟  رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مارچ 24, 2026

اعتبار ساجد میرے وڈے بھائی : شاعری کا اعتبار تھا جس سے : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

جنوری 27, 2026

امی جان کی یاد میں ابو کے نام ایک خط ( تاریخ وفات آٹھ جنوری 1968)

جنوری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.