Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جو ہمارے شہدا کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، مریم نواز
اہم خبریں

جو ہمارے شہدا کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، مریم نواز

ایڈیٹرجون 5, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کشمیر:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہمارے شہدا کی توہین اور بے حرمتی کرتا ہے اور ان کی یادگاروں کو جلاتا ہے تو ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے۔
کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ جو شہدا کی بے حرمتی کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے، اگر وہ ہم میں سے نہیں ہو سکتا تو پاکستانی بھی نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے کہا کہ جو ہمارے شہدا کی توہین اور بے حرمتی کرتا ہے اور ان کی یادگاروں کو جلاتا ہے تو ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے۔
مریم نواز نے کہا کہ کوئی جتنا بھی پرتشدد اور غصے میں ہو، کوئی پاکستانی اپنے ملک کو آگ لگانے کی جرأت نہیں کر سکتا، 9 مئی کو جو ہوا، شہدا کے والدین کی آنکھو میں جو آنسو آئے پوری پاکستانی قوم اور آزاد کشمیر اس پر شرمندہ ہے، ہم شہدا کے اہل خانہ کے سامنے نظریں اٹھانے کے قابل نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ شخص جس بنکر میں چھپ کر بیٹھا ہے سن لے، پاکستانی قوم کبھی اسے معاف نہیں کرے گی، کشمیری اس کو عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ اس شخص نے صرف پاکستان اور اس کی دفاعی تنصیبات کو آگ نہیں لگائی بلکہ ٹرمپ کے پہلو میں بیٹھ کر یہ شخص کشمیر کا سودا بھی کرکے آیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ اور انتشار، نفرت اور فتنہ بازی کی سیاست سے عمران خان یاد آتا ہے، جس کے پاس کاکردگی دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا تو وہ شخص یہ حرکتیں کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 2021 میں دھاندلی کرکے جس جماعت کو آزاد جموں و کشمیر پر مسلط کیا گیا تھا وہ جہاں سے آئی تھی وہاں واپس چلی گئی ہے، جس نے مسلم لیگ (ن) کو توڑنے کی کوششیں کی، مسلم لیگ (ن) تو نہیں ٹوٹی لیکن اس جماعت کی آج کرچیاں بھی دیکھنے کو نہیں ملتیں۔
مریم نواز نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جس جماعت کا وزیراعظم تھا وہی عمران خان کے خلاف کھڑا ہوگیا ہے اور کہتا ہے کہ 9 مئی کے حملے کا منصوبہ عمران خان نے بنایا تھا اور اگر کسی نے آزاد کشمیر کی خدمت کی تو وہ مسلم لیگ (ن) ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے خود تکالیف برداشت کیں لیکن پاکستان پر کبھی آنچ نہیں آنے دی، نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتا ہے، ہر جگہ ترقی نظر آتی ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ ن چیف آرگنائزر شہدا کی توہین کشمیر مریم نواز ہمارے شہدا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسد عمر، اسد قیصر کی جہانگیر ترین گروپ سے روابط کی تردید
Next Article پشاور: مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.