Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم
اہم خبریں

جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم

ایڈیٹرجولائی 10, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Shahbaz-Sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں جعلی ادویات مقامی عدالتوں کے ذریعے ختم نہیں ہوتیں تو پھر ان کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے تاکہ ملک میں کسان کی محنت ضایع نہ ہو۔
اسلام آباد میں گرین پاکستان انیشی ایٹیو کے تحت غذائی تحفظ پر قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے جس میں کسان شبانہ روز محنت کرتے ہیں اور پاکستان میں کروڑوں لوگوں کو غذا فراہم کرتے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کسانوں کی شبانہ زور محنت نہ صرف آج تک بلکہ آئندہ بھی تاریخ آپ (کسانوں) کو پاکستان کے عظیم معمار میں شمار کرے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ جہاں آپ اتنی محنت کرتے ہیں وہاں وسائل کی کمی ہے، زراعت کی ترقی کے لیے جو سازگار حالات ہونے چاہئیں وہ آپ کا حق ہے اور حکومت کا فرض ہے کہ وہ آپ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے تاکہ آپ اپنی محنت سے پاکستان کے اندر زراعت کو ترقی دینے کے لیے جو کوشش کر رہے ہیں اس میں صحی معنوں میں ہمیں ترقی ملے۔
انہوں نے کہا کہ سپہہ سالار نے جو بات کی کہ یہ وزیراعظم کا یہ ویژن ہے، سچی بات کرنی چاہیے 75 برس میں ایسے کوئی ویژن آئے اور گئے لیکن جس بات میں ترقی کا راز ہے وہ مسلسل عمل اور محنت ہے جس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 60 کی دہائی میں جو زرعی ترقی ہوئی تھی پاکستان اس میں ہمسایہ ملک سے بھی آگے چلا گیا تھا، پاکستان دنیا کے کئی ممالک سے آگے نکل گیا تھا، ہماری پیداوار بڑھ گئی تھی، توانہ بیج فراہم کیا گیا، ڈیم بنائے گئے، نہریں بنائی گئیں جس سے ملک میں زرعی انقلاب آیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسان کو گندم کی قیمت مناسب نہیں ملے گی تو وہ کوئی اور فصل اگائے گا لیکن اگر ان کو گندم کی مناسب قیمت ملے گی تو وہ شوق سے وہ پیداوار بڑھائے گا، صحت مند بیج، وقت پر کھاد فراہم کرنا، کیڑے مکوڑوں کے لیے درست ادویات فراہم کرنا حکومت پر فرض ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اگر پاکستان میں جعلی ادویات مقامی عدالتوں کے ذریعے ختم نہیں ہوتیں تو پھر ان کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے تاکہ ملک میں کسان کی محنت ضایع نہ ہو۔
شہباز شریف نے کہا کہ میرے قائد نواز شریف نے 1997 سے لے کر 1999 تک پنجاب میں جو ذمہ داریاں سونپی تھیں اپنی بہترین ٹیم کے ساتھ ہم نے صوبے سے جعلی ادویات کا مکمل خاتمہ کردیا تھا، کسان اگر کھاد بھی ڈالے، پانی بھی دے اور دن رات محنت کرے اور جعلی ادویات کے ہاتھوں مارا جائے تو یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکہ ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ سوچ دراصل سپہہ سالار کی تھی انہوں نے ہی مجھے مشورہ دیا کہ ہمیں اس طرف آگے چلنا چاہیے، آج ہم سب کو ملکر اس بہت بڑے وژن کو عملی جامہ پہنانا ہے، جس میں حکومتِ پاکستان، صوبائی حکومتیں، ریسرچ سنٹرز کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپرویز الٰہی کی عدالت میں ضمانت کیلئے معنی خیز دہائی، کمرہ قہقہوں سے گونج اٹھا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا نواز شریف، شہباز شریف کو شکست دے سکتے ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان

جون 30, 2026

میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 30, 2026

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم

جون 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان جون 30, 2026
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 30, 2026
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم جون 29, 2026
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.