Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»کراچی:اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نقد درآمدات کی ہدایات اپڈیٹ کردیں
صنعت / تجارت / زراعت

کراچی:اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نقد درآمدات کی ہدایات اپڈیٹ کردیں

ایڈیٹرجولائی 26, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:مرکزی بینک نے فارن ایکسچینج کمپنیز کے لیے ڈالر کی درآمدات کے حوالے سے ہدایت کو اپڈیٹ کر دیا ہے، جس کے تحت انہیں کارگو یا سیکیورٹی کمپنیز کے ذریعے 5 کاروباری دنوں میں قابل اجازت غیر ملکی کرنسیوں کی برآمدی کنسائمنٹ کی قدر کے بدلے نقد ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک پیراگراف شامل کرکے ان شرائط کو ایکسچینج کمپنیز مینول کے باب 5 میں اپ ڈیٹ کیا ہے، جس کا ٹائٹل ’امپورٹ آف کیش یو ایس ڈالر تھرو کارگو/سیکیورٹی کمپنیز‘ ہے۔
اس میں کہا گیا ہے کہ یہ انتظام ابتدائی طور پر 31 دسمبر 2023 تک اس شرط کے ساتھ نافذ العمل رہے گا کہ اس مدت کے دوران ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے درآمد کیے گئے کل نقد ڈالر اس کی برآمدی کنسائمنٹس کی مالیت کے 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گے۔
مزید کہا گیا کہ ایکسچینج کمپنیز کو بیرون ملک ادارے کے ساتھ اپنے معاہدے میں اس طرح کا انتظام شامل کرنا چاہیے، سسٹم سے تیار کردہ ڈیل ٹکٹ میں اس رقم کی تفصیلات بھی شامل ہوں جو نقد ڈالر کے طور پر درآمد کی جانی ہیں، اگر کل برآمدی کنسائنمنٹ میں سے کوئی ہے۔
اس میں بتایا گیا کہ ایکسچینج کمپنیز بذریعہ کارگو/سیکیورٹی کمپنیز نقد امریکی ڈالر درآمد کرتے وقت ایس بی پی کے بینکنگ سروسز کراچی کے شعبہ فارن ایکسچینج آپریشن کے ڈائریکٹر کو تحریری طور پر پیشگی اطلاع دیں گی، اور اس کی نقل نامزد ہوائی اڈوں پر ایس بی پی کسٹمز جوائنٹ بوتھ پر مرکزی بینک کے بی ایس سی عملے کو فراہم کریں۔
نئے پیراگراف میں کہا گیا ہے کہ وہ غیر ملکی بینک/ایکسچینج کمپنی کا اصل ڈیل ٹکٹ بھی فراہم کریں گے، جس میں واضح طور پر درآمد کی گئی نقد امریکی ڈالر کی رقم کو ضمیمہ 8 کے ساتھ دکھایا جائے گا، جس پر تصدیق کے بعد بوتھ پر مرکزی بینک کے بی ایس سی عہدیداروں کی طرف سے تصدیق کے بعد دستخط اور مہر لگائی جائے گی۔
اس کے علاوہ، غیر ملکی حکومت کے کسٹمز اور/ یا دیگر کے برآمدات کے اصلی دستاویزات بھی ایس بی پی کسٹمز کے مشترکہ بوتھ پر جمع کرانا ضروری ہے، جن پر ایس بی پی۔بی ایس سی حکام کی مہر بھی لگائی جائے گی۔
ان دستخط شدہ اور مہر شدہ دستاویزات کی ایک کاپی ایکسچینج کمپنی کے ذریعہ اسٹیٹ بینک کی معائنہ ٹیم کے ذریعہ سائٹ پر معائنہ کے لیے ریکارڈ میں رکھنا ضروری ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #girdopesh #PTI #state bank bank imran khan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں بارشیں اور سیلاب، صوبے کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع
Next Article اسلام آباد:پی ٹی آئی کی خواتین ارکان پارلیمنٹ کو ’کچرا‘ کہنے پر خواجہ آصف تنقید کی زد میں آگئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.