Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ناقابل یقین ، کسی غیر مسلم وفد کا پہلی بار مسجد نبویﷺ کا دورہ
اہم خبریں

ناقابل یقین ، کسی غیر مسلم وفد کا پہلی بار مسجد نبویﷺ کا دورہ

ایڈیٹرجنوری 10, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:بھارت کی تاریخی اور ناقابل یقین سفارت کاری، حکمران جماعت بی جے پی کی خاتون وزیر کی قیادت میں بھارتی وفد نے مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ وفد نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کا دورہ کیا، اس کے بعد احد پہاڑ اور مسجد قبا کی زیارت کی۔ یہ کسی غیر مسلم وفد کا پہلی بار مسجد نبوی ﷺ کا دورہ تھا۔
بھارتی وزیر اقلیت اسمرتی ایرانی کی خصوصی درخواست پر مقدس مقامات کے دورے کی اجازت ملی، وفد میں شامل خواتین نے ساڑھی اور شلوار قمیض پہنی تھی، بھارتی خاتون وزیر سمرتی ایرانی کا کہنا ہے کہ دورہ تاریخی رہا ۔ بھارتی وخلیجی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک وفد سعودی عرب بھیجا، جس نے مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ مرکزی وزیر برائے خواتین و اطفال اور اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی جو کہ ماضی میں مشہور ڈرامہ ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کی مرکزی کردار رہی ، کی قیادت میں یہ دوروزہ سرکاری دورہ ایک غیر معمولی مثال ہے کہ کسی غیر مسلم شخصیت کو مسجد نبوی ﷺ تک رسائی دی گئی ، مکہ مکرمہ کے ساتھ مدینہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے۔ داخل ہونے کی کوشش میں جرمانے یا ملک بدری سمیت سزائیں ہیں۔
بھارتی وفد میں امور خارجہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن بھی شامل تھے، میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے وفد کو اسمرتی ایرانی کی درخواست پر مدینہ کے تینوں مقامات کا دورہ کرنے کی خصوصی اجازت دی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسمرتی کے علاوہ وفد میں ایک اور خاتون نروپما کوٹرو تھیں، جو ایک کشمیری پنڈت آئی آر ایس افسر ہیں، اقلیتی امور کی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری کے طور پر تعینات ہیں۔ وفد میں شامل دونوں خواتین ساڑھی اور شلوار قمیض میں تھیں، اسمرتی نے دونوں دن مارون اور جامنی رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی تھی جب کہ ماتھے پر بند یا تھی۔
یادر ہے انڈین عورتیں ماتھے پر بند یا ہندی یا بوٹو ) لگاتی ہیں۔ وفد میں دوسری خاتون نے پیلے رنگ کی ساڑھی پہنی تھی ، دونوں خواتین کے سر پر کوئی دوپٹہ نہیں تھا۔ وزیر مملکت نے مخصوص ہند و لباس دھوتی اور ڈارک براؤن کرتا پہنا ہوا تھا۔ پریس ریلیز کے مطابق، وفد نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺکے بیرونی حصے تک کا دورہ کیا۔ اس کے بعد احد پہاڑ اور مسجد قبا کی زیارت کی۔ سرکاری ترجمان نے بیان میں کہا کہ یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے اور بے مثال دورے میں پہلی بار ایک غیر مسلم وفد کا مدینہ میں خیر مقدم کیا گیا ہے، جس نے ہندوستان سعودی عرب کے باہمی تعلقات کی غیر معمولی نوعیت کو اجاگر کیا ہے۔ وفد نے سعودی حکام کے ساتھ حج میں شرکت کرنے والے ہندوستانی مسلمانوں کے لیے اضافی خدمات پر تبادلہ خیال کیا۔ دو دن قبل ، ہندوستان اور سعودی عرب نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت نئی دہلی کے لئے اس سال حج کے لیے 175025 عازمین کا کو مختص کیا گیا۔ دو طرفہ حج معاہدے پر جدہ میں سعودی وزیر حج وعمرہ تو فیق بن فوزان الربیعہ کے ساتھ دستخط ہوئے۔اسمرتی ایرانی نے کہا کہ اس دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا اور آئندہ حج کے لیے ضروری انتظامات کے بارے میں قابل قدر بصیرت حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مدینہ کا ایک تاریخی سفر کیا، اسلام کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک میں مسجد نبویﷺ، احد پہاڑ ، اور مسجد قبا کے اطراف کا دورہ بھی شامل ہے۔ اسمرتی ایرانی نے ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ بات چیت کی جس میں حج رضا کاروں اور کمیونٹی کے افراد شامل تھے۔ وہ سعودی اور ہندوستانی کاروباری پیشہ ور افراد کے ساتھ بات چیت میں بھی مصروف رہی ۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان کی خوش فہمیاں اور جھوٹے دعوے
Next Article الیکشن ٹربیونل: این اے 122 سے عمران خان کی اپیل مسترد، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.