Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کن ایکس صارفین کے ‘مفت بلیو ٹک’ بحال کردیے گئے؟
اہم خبریں

کن ایکس صارفین کے ‘مفت بلیو ٹک’ بحال کردیے گئے؟

ایڈیٹراپریل 5, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Twitter-X
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دنیا بھر میں مقبول ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، اس کے چند صارفین کے بلیو ٹک واپس آگئے ہیں۔
ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا جس کے بعد اس میں کئی بڑی تبدیلیاں کی گئیں جس پر اس ویب سائٹ کو کڑی تنقید کا سامنا بھی رہا۔
ان ہی میں سے ایک یہ تبدیلی تھی کہ ایلون مسک نے ایکس پر بلیو ٹک لینے کی فیس مقرر کردی تھی، یعنی جو صارفین چاہتے تھے کہ ان کا اکاؤنٹ ویریفائیڈ (مصدقہ) ہو، انہیں رقم ادا کرنی ہوتی ہے۔
وہ صارفین جو ایکس (ٹوئٹر) پر سبسکرپشن پروگرام کے تمام فیچرز مفت استعمال کرسکیں گے
لیکن اب ایکس نے اچانک ہی کچھ صارفین کے بلیو ٹک مفت میں بحال کردیے جسے دیکھ کر صارفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔
ایکس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مفت سبسکرپشن ایکس کے انفلوئنشل صارفین کو دی گئی ہے، وہ صارفین جن کے ایکس پر زیادہ فالوورز ہیں انہیں فری ویریفیکیشن فراہم کردی گئی ہے۔
ایکس کے مطابق ان تمام اکاؤنٹس کو کمپلیمینٹری یعنی مفت سبسکرپشن ختم کرنے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ایلون مسک نے کچھ روز قبل یہ اعلان کیا تھا کہ 2500 سبسکرائبرز رکھنے والے پیڈ اکاؤنٹس کو مفت میں پریمیئم فیچرز مل سکیں گے۔
اس کے علاوہ 5000 سبسکرائبرز رکھنے والے پیڈ اکاؤنٹس کو پریمیئم پلس فیچرز مفت ملیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#elon musk twitter #girdopesh blue tick active new update razi sukhanwar twittwe update ایلون مسک بلیو ٹک ٹوئٹر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمتحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : اِدھر اُدھر کی بے تکی باتیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.