سکھر: سندھ کے ضلع سکھر میںجمعہ کے شب اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران مشتعل افراد نے کے ایف سی کے ریستوران پرحملہ کردیا۔ مظاہرین نعرے بازی کررہے تھے ۔انہوں نے ریستوران میں داخل ہو کر توڑپھوڑ شروع کردی اور موٹرسائیکلوں کوآگ لگادی۔
وائس آف امریکہ کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا۔
فیس بک کمینٹ

