Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»مدیحہ رضوی نے 2023 میں ہونے والی دوسری شادی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

مدیحہ رضوی نے 2023 میں ہونے والی دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

ایڈیٹراپریل 25, 202422 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
madeeha rizwi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔اداکارہ مدیحہ رضوی اپنی دوسری شادی کے اعلان کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ مدیحہ رضوی نے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور چند دوستوں کی موجودگی میں 20 اپریل کو جنید علی پرویز نامی شخص سے دوسری شادی کی۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے جنید علی پرویز پیشہ ورانہ طور پر انگریزی زبان کے شاعر/مصنف ہیں، انہیں عام طور پر ‘جے پی’ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
جنید علی پرویز سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں جہاں وہ خوبصورت تصاویر کے ساتھ اپنی تحریریں بھی شیئر کرتے رہتے ہیں، اُنہوں نے گزشتہ روز اپنی اور مدیحہ رضوی کی شادی کی خوبصورت ویڈیو بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی تھی جس میں اُنہوں نے اداکارہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شادی پر اللہ کا شُکر بھی ادا کیا۔
اگر جنید علی پرویز کی چند پُرانی انسٹاگرام پوسٹس کی جانب نظر دوڑائی جائے تو وہ اس جوڑے کی شادی کی تاریخ کی طرف اشارہ دے رہی ہیں، پوسٹس کے مطابق مدیحہ رضوی اور جنید علی پرویز کی شادی دسمبر 2023 میں ہوئی تھی۔
جنید علی پرویز نے دسمبر 2023 میں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر مدیحہ رضوی کے نام جو پوسٹس شیئر کی ہیں اُن میں اُنہوں نے اداکارہ کو اہلیہ کہہ کر پکارا ہے اور اداکارہ کے نام جو شاعری لکھی گئی ہے وہ بھی اسی بات کی طرف اشارہ دے رہی ہے کہ دونوں نے دسمبر 2023 میں ہی شادی کرلی تھی اور اب تک شادی کو خفیہ رکھا تھا۔
واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی اداکار حسن نعمان سے ہوئی تھی اور نومبر 2022 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، اداکارہ کے ہاں پہلی شادی کے بعد دو بیٹیوں کی پیدائش ہوئی تھیں۔
( بشکریہ: ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دوسری شادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Next Article سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف صحافی ارشاد بھٹی نے سابقہ اداکارہ سماراج سے دوسری شادی کر لی

مارچ 24, 2026

آمنہ مفتی کا کالم : دوسری شادی کا ذکر کرنے والے مرد

جنوری 9, 2025

کرن خان کا مزاح پارہ ( دوسرا حصہ ) : ہم اور ہمارے میرج بیورو ۔۔ آن لائن رشتوں کا احوال

مئی 28, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.