Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئی بی کا سفاک سربراہ بریگیڈیئر امتیاز بلا گم نامی کی موت مارا گیا
اہم خبریں

آئی بی کا سفاک سربراہ بریگیڈیئر امتیاز بلا گم نامی کی موت مارا گیا

ایڈیٹرجون 21, 2025142 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imtiaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : گرد و پیش نیوز ۔۔ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے سابق سربراہ بریگیڈیر ریٹائرڈ امتیاز احمد گم نامی میں چل بسے ۔ ان کی عمر نوے برس تھی ۔ وہ طویل علالت کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں بدھ کی شب انتقال کر گئے۔ بریگیڈیر ریٹائرڈ امتیاز احمد نے طویل عرصہ تک آئی ایس آئی میں بھی خدمات سر انجام دیں ،بریگیڈیر ریٹائرڈ امتیاز احمد نواز شریف کے پہلے دور وزارت عظمیٰ میں ان کے قریبی ساتھیوں میں شمار کئے جاتے تھے،آئی ایس آئی میں دوران سروس افغان جہاد میں بھی انہوں نے جنرل اختر عبدالرحمان ، جنرل حمید گل کے ساتھ مل کر کام کیا ،ان کی نماز جنازہ جمعرات کو ایچ الیون قبرستان میں ادا کر کے انکی تدفین کی گی۔مرحوم کی قبر پر آئی بی کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ۔
بیگیڈیئر امتیاز کو امتیاز بِلا کے نام سے جانا جاتا تھا وہ ایک سفاک افسر کے طور پر جانے جاتے تھے ۔ جنھوں نے 1990ء سے 1993ء تک انٹیلیجنس بیورو، پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔
پاکستان آرمی میں کمبیٹ انجینئرنگ میں ایک مختصر وقت کے بعد، ان کا کیریئر زیادہ تر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ایجنسی میں گذرا، جہاں وہ سویلین انٹیلی جنس بیورو میں خدمات انجام دینے سے قبل اندرونی سیکیورٹی کو چلانے کے ذمہ دار تھے۔ 1989ء میں، انہیں اس وقت فارغ کر دیا گیا جب وہ اس وقت کی پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی کوشش میں آپریشن مڈنائٹ جیکال کر رہے تھے ۔ انہیں اس وقت کے آرمی چیف ریٹایئرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ کی سرپرستی حاصل تھی ۔ ان کے ساتھ ریٹائرڈ میجر عامر بھی اس سازش میں ملوث تھے ۔تاہم ان کا کورٹ مارشل کرنے کی بجائے انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ بریگیڈیئر امتیاز نے کئی نام ور صحافی بھی اپنے مخبر رکھے ہوئے تھے جن میں سے کئی آج بھی چینلوں کے ساتھ منسلک ہیں ۔ ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے اپنی سازشوں پر پردہ ڈالنے کے لیے 1992 میں دریائے جہلم کا حفاظتی بند توڑ دیا تھا جس کے نتیجے میں جہلم اور اس کے نواحی علاقوں میں سیلاب آ گیا تھا ۔
بریگیڈیئر امتیاز پر سیاسی کارکنوں کے قتل کا بھی الزام تھا ۔ سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز کو بھی مبینہ طور پر انہوں نے ہی زہر دیا تھا ۔ بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران انہوں نے اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت شروع کی لیکن اس کی ویڈیو اور آڈیو حکومت تک پہنچ گئی جس کے بعد وہ تحریک ناکام بنا دی گئی ۔ امتیاز کی ایک اور ویڈیو بہت وائرل ہوئی تھی جس میں ان کےبیٹے انہیں دھکے دے کر گھر سے نکال رہے تھے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بریگیڈیر ریٹائرڈ امتیاز احمد بے نظیر بھٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایران پر حملوں میں قدس فورس کے سربراہ سعید یزد مارےگئے: اسرائیلی وزیر دفاع
Next Article اسرائیل کی اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر بمباری، پاسداران انقلاب کے 9 اہلکار شہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غلام قوم میں پیدا ہونے والے بھٹو کے افکار کو کون سولی چڑھائے گا ؟ مہتاب حیدر تھیم کا کالم

اپریل 4, 2026

سولہ دسمبر یومِ سیاہ ، چار اپریل یومِ سیاہ تر : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 3, 2026

بھٹو ، نصراللہ اور ایک کتاب : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

فروری 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.