Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین پریشان
اہم خبریں

مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین پریشان

ایڈیٹراگست 20, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
internet
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس اچانک متاثر ہوگئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ویب سائٹس کی بندش اور انٹرنیٹ سروسز کی نگرانی کرنے والے عالمی پلیٹ فارم ’ ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ (Down Detector) کے مطابق پی ٹی سی ایل صارفین نے ملک کے مختلف حصوں سے سروس میں تعطل کی شکایات درج کرائی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، کراچی ، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں ۔جہاں صارفین کو سست رفتار، مکمل ڈس کنکشن کا سامنا ہے۔ تاحال پی ٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیٹ تعطل کی وجوہات یا بحالی کے وقت سے متعلق کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی, سوشل میڈیا پر بھی صارفین کا طنز و مزاح جاری ہے اور ساتھ میں مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ کمپنی فوری طور پر سروس بحال کرے۔
خیال رہے کہ پی ٹی سی ایل پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہے، جس کے متاثر ہونے سے لاکھوں صارفین متاثر ہوتے ہیں، خصوصاً وہ افراد جو گھریلو یا پیشہ ورانہ کاموں کے لیے انٹرنیٹ پر انحصار کرتے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی میں تعطیل کی تصدیق کردی۔
کمپنی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ (پی ٹی سی ایل) اور یوفون کی سروسز پر ڈیٹا کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا ہے۔
ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل اور ہو فون کی ٹیمیں خدمات کی جلد از جلد بحالی کیلئے پوری مستعدی سے کام کر رہی ہیں۔
اعلامیہ میں ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انٹرنیٹ انٹرنیٹ سروس معطل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی اعزازت کی تقسیم ، ریوڑیوں اور بندر بانٹ کی کہانی : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم
Next Article خالد مسعود خان کا کالم : ریاست کی رٹ اور رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پولیس کے جوان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی

دسمبر 18, 2024

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

نومبر 21, 2024

بھارتی ریاست منی پور میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے، انٹرنیٹ سروس معطل، وزرا کے گھروں پر حملے

نومبر 17, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.