Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب
  • کوئٹہ : ٹرین کے قریب دھماکہ : عید منانے کے لیے جانے والے 20 فوجی ہلاک، 70 زخمی
  • نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ : نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسر کو سگے بھائی سمیت قتل کر دیا
  • عید سے پہلے پیٹرول 6 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا : ایک ہفتے میں گیارہ روپے کی کمی
  • قلات میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسر سمیت دو اہلکار ’اغوا‘
  • جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ کے دوران 18 شدت پسندوں کی ہلاکت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ویلنٹائئنز ڈے پر وڈیو کال کے دوران خاتون کی خود کشی : حقائق کیا ہیں ؟
اہم خبریں

ویلنٹائئنز ڈے پر وڈیو کال کے دوران خاتون کی خود کشی : حقائق کیا ہیں ؟

ایڈیٹرفروری 27, 202611 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قصور : چودہ فروری کو دن کے ساڑے گیارہ بجے قصور کے علاقے الہ آباد کے ایک مکان میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 21 سالہ خاتون نے اپنے کمرے میں پنکھے کے ساتھ لٹک کر خود کشی کر لی۔
لیکن خود کشی کے اس واقعے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے دفعہ 322 یعنی قتل خطا کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے جو اس خاتون کا ہمسایہ بتایا گیا ہے۔
پاکستان میں اس واقعے کا سوشل میڈیا پر کافی تذکرہ ہوتا رہا جس میں یہ دعوے سامنے آئے ہیں کہ مبینہ طور پر یہ خاتون ملزم کے ساتھ فون پر ویڈیو چیٹ کر رہی تھیں اور اسی دوران انھوں نے خودکشی کی جس کے مناظر ملزم نے فون پر براہ راست دیکھے۔ملزم مبینہ طور پر خاتون کو بلیک میل کرتا تھا ۔
یہ واقعہ کیا ہے اور سوشل میڈیا پر کیے جانے والے دعوے کس حد تک درست ہیں؟ اس بارے میں بی بی سی نے پولیس کی مدد سے اس مقدمے کی تفصیلات جاننے کی کوشش کی ہے۔
’پھوپھو کے کمرے میں سٹیچو ہے‘
14 فروری کو سب سے پہلے خودکشی کا منظر دیکھنے والی ایک سات سالہ بچی تھی جس نے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا تو دروازہ نہ کھلنے پر کھڑکی میں سے جھانکنے پر اس نے دیکھا کہ اس کی جواں سالہ پھوپھی پنکھے سے جھول رہی ہے۔
یہ بچی خوف سے گھبرا کر اپنی والدہ کی طرف دوڑی اور ان سے کہا کہ ’پھوپھو کے کمرے میں سٹیچو (مجسمہ) ہے۔‘
جلد ہی لوگ اکھٹے ہوئے، کمرے کا دروازہ توڑا گیا اور پنکھے سے لٹکنے والی خاتون کو اتارا گیا لیکن تب تک وہ وفات پا چکی تھی۔
پولیس نے اس واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جب تفتیش کا آغاز کیا تو کمرے سے انھیں خاتون کا موبائل فون ملا۔
یہ فون تکیے پر اس زاویے سے پڑا ہوا تھا جب فون کے کیمرے کا رخ اسی پنکھے کی جانب تھا جس سے لٹک کر خاتون نے خود کشی کی تھی۔
کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق جب فون کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ جس نمبر پر لڑکی نے آخری ویڈیو کال کی وہ نمبر عامر جان کے نام موجود تھا جو ان کا ہمسایہ بھی تھا اور لڑکی کا کلاس فیلو بھی رہ چکا تھا۔
ان کے مطابق ’اس آخری ویڈیو کال کے بعد بھی ملزم نے دو بار وائس کال اور دو بار ویڈیو کال کی تھی لیکن اٹینڈ نہیں ہوئی کیوں کہ لڑکی مر چکی تھی۔‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خود کشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرتی اور جناح کی داستانِ محبت : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
Next Article کابل، قندھار ، پکتیا میں 133 افغان طالبان مارے گئے : ایبٹ آباد ، صوابی ، نوشہرہ پر ڈرون حملوں کی کوشش
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

بہاولپور: سسرال والوں کا ناروا سلوک،خاتون 3 کمسن بچیوں کے ساتھ نہر میں کودگئی

جون 26, 2025

یاسر پیرزادہ کا کالم : دنیا کے سب سے عقل مند آدمی کی موت

مارچ 23, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ مئی 25, 2026
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 25, 2026
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی مئی 25, 2026
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب مئی 24, 2026
  • کوئٹہ : ٹرین کے قریب دھماکہ : عید منانے کے لیے جانے والے 20 فوجی ہلاک، 70 زخمی مئی 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.