Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»علی ظفر کا ہتک عزت کیس، آٹھ سال بعد فیصلہ: میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
تازہ ترین

علی ظفر کا ہتک عزت کیس، آٹھ سال بعد فیصلہ: میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ

ایڈیٹرمارچ 31, 20269 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
misha shafi and ali zafar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر 100 کروڑ روپے کے ہتکِ عزت کے دعوے پر آٹھ سال بعد فیصلہ سنا دیا ہے۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میشا شفیع کے خلاف دعوے کو ڈگری کر دیا۔ عدالت نے میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
یہ مقدمہ گزشتہ آٹھ سال سے زیرِ سماعت تھا، جس کے دوران مجموعی طور پر نو ججز تبدیل ہوئے جبکہ 283 پیشیوں میں 20 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
اس بارے میں بات کرتے ہوئےسینئر قانون دان میاں داؤد نے کہا کہ کسی شہری کی جانب ہتک عزت سے متعلق ڈگری کا مطلب یہ ہے کہ عدالت نے تسلیم کر لیا کہ شہری کیخلاف مدعا علیہ کا بیان ہتک عزت تھا، اور اب مدعی کو اس کا قانونی ازالہ ملنا چاہیے۔
’یہ ڈگری قابل عمل ہوتی ہے۔ قانونی زبان میں انگریزی لفظ ڈگری کی بجائے ڈکری decree استعمال ہوتا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر ہو سکتی ہے جبکہ شہری اس فیصلے پر عملدرآمد کے لیے اجرا کی درخواست دائر کرے گا، اگر مدعا علیہ ڈگری کے مطابق شہری/ مدعی کو زرتلافی ادا نہیں کرتا تو مدعا علیہ کی جائیداد ضبط کی جا سکتی ہے، بینک اکائونٹس منجمد ہو سکتے ہیں، مدعا علیہ سرکاری یا نجی ملازم ہے تو اس کی تنخواہ سے کٹوتی ہو سکتی ہے۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’تفصیلی فیصلے کو ججمنٹ کہا جاتا ہے جبکہ ججمنٹ کے خلاصہ پر مشتمل صفحات کو ڈگری کہا جاتا ہے۔ یہ مقدمہ محض ایک دیوانی تنازع نہیں بلکہ پاکستان میں ہراسانی، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار سے جڑے قانونی و سماجی معاملات کا مرکزی کیس بنا رہا ہے۔ جس کی گونج مقامی عدالتوں سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک سنائی دیتی رہی۔‘
اپریل 2018 میں میشا شفیع کی جانب سے سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف لگائے گئے ہراسانی کے الزامات نے اس تنازع کو جنم دیا۔ اس کے ردعمل میں علی ظفر نے لاہور کی سیشن عدالت میں ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کیا۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ الزامات سے ان کی شہرت اور کیریئر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
میشا شفیع نے ہراسانی کے الزامات کے ازالے کے لیے وفاقی محتسب برائے ہراسانی سے رجوع کیا۔ تاہم محتسب عدالت نے یہ کیس دائرہ اختیار نہ ہونے کی بنیاد پر مسترد کر دیا تھا۔ اس فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ لیکن وہاں بھی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامتحانی نظام ، ٹرمپ اور ’کھلّے ۔ بُجے‘ : کوچہ وبازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 19, 2026

عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 19, 2026

جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

جولائی 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.