Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جعلی ادویہ کی فروخت ؛سابق فوجی افسروں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
اہم خبریں

جعلی ادویہ کی فروخت ؛سابق فوجی افسروں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

ایڈیٹراپریل 21, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اعلیٰ فوجی قیادت کے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی ہے ۔ سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا اور ایسا نہ کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی، اور بظاہر اسی طرح کی ایک درخواست لاہور ہائی کورٹ میں بھی زیر سماعت ہے ۔واضح رہے کہ افواج پاکستان کے سابق افسر کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے عدالت عظمی میں گزشتہ ہفتے دائر کی گئی درخواست میں کہا تھا کہ فوج کے ریٹائرڈ افسران کی جانب سے قائم کی گئی ادویہ ساز کمپنی غیر معیاری اور جعلی ادویات سی ایم ایچ اور دیگر سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کر رہی ہے اس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے ۔ درخواست کے مطابق سابق کور کمانڈر جنرل ریٹائرڈ اطہر نے فارماسیوٹیکل کمپنی کھول کر فوج کے مختلف ہسپتالوں میں سپلائی کی ۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ زیادہ منافع کمانے کے چکر میں اس کمپنی نے شروع دن سے جعلی ادویات بنائیں، اور 2009 ء میں پنجاب ڈرگ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کی کہ اس کمپنی کی ادویات مضر صحت اور جعلی ہیں تاہم مالک نے اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے کام جاری رکھا ۔پنجاب ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے کیس کردیا گیا اور ڈرگ کورٹ نے فیکٹری منیجر کرنل ر نوید کے خلاف چارج شیٹ جاری کی، سول مارکیٹ میں فروخت روکے جانے کے بعد فوجی ہسپتالوں کا رخ کیا گیا مگر فوجی ہسپتالوں کو سوائے ایمرجنسی کے ادویات خریدنا منع تھا ۔الزام عائد کیا گیا ہے کہ جنرل کیانی کے ایما پر حکومت کے علم میں لائے بغیر جعلی خط لکھوایا گیا اور ادویات خریداری پر پابندی کو ختم کیا گیا ۔ CMH بنوں میں ایک ڈاکٹر نے اس کمپنی کی جعلی ادویات کو رپورٹ کیا ۔واضح رہے کمپنی ریلائنس فارماسیوٹیکل مشہور زمانہ ایفرڈین سکینڈل کا بھی کردار ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلامہ اقبال اور عطیہ فیضی کی ملاقات کیسے ہوئی؟/فاضل جمیلی
Next Article سعودی عرب میں بغاوت ؟ فائرنگ کے بعد شاہ سلمان بنکر میں منتقل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.