Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
ادب

دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی

ایڈیٹرجون 1, 202613 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
taaha quraishi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔۔ ممبر برٹش ایمپائر پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا بہت بڑا کردار ہے۔ حالیہ ایران امریکہ جنگ میں دشمن قوتوں نے پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کرنے اور شعیہ سنی فسادات کرانے کی بھرپور کوشش کی مگر علماء کرام نے نہایت تدبر اور معاملہ فہمی سے دشمن کی اس مذموم کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف سماجی رہنما و ماہر اقبالیات انجینئر ممتاز احمد خان کی رہائش گاہ پر اپنے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران کیا- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طحہ قریشی نے اپنی معروف تصنیف Peace and Reconciliation کے حوالے سے گفتگو کی جس میں انہوں نے اتحاد بین المسلیمینُ کی آرزو اور مغربی دنیا میں اسلامک فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحانات کی فکر اور بین المذہبی ہم آہنگی کے لیے اپنے شبانہ روز قلمی اور فکری جہاد کا ذکر کیا۔
تصنیف میں امت مسلمہ اور پاکستانیوں کے مسائل پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے قرانی تعلیمات اور اسوہ حسنہ نبی کریم پر عمل پیرا ہونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔تقریب کے دوسرے حصے میں انجینئر ممتاز احمد خان نے اپنی خود نوشت سوانح ” ممتاز نامہ” سے شرکاء تقریب کو نوازا –

ممتاز نامہ انجینئر ممتاز احمد خان کی زندگی بھر کی خوبصورت یاداشتوں ہر مشتمل ایک خوبصورت کتاب ہےجو گرد و پیش پبلی کیشنز نے شائع کی ہے ۔ انجینئر ممتاز احمد خان نے کہا کہ اگر میں یہ کتاب نہ لکھتا تو یہ بہت بڑا جرم ہوتا۔ اس کتاب کو لکھنے سے میں نے خود ایک نئے ممتاز احمد خان کو جانا ہے۔ قاری کیلئے اس کتاب میں تاریخی واقعات کے ساتھ دلچسپی کا بہت مواد شامل ہے۔
تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق احباب نے شرکت کی جن میں انجینئر عبدالحکیم، رضی الدین رضی، گل نسرین، اشفاق احمد خان ترین، خواجہ سلیم رضا آصف۔سلیم قیصر، اکرم خان، علی سخنور، اللہ بخش، ڈاکٹر محمد اکرم کلیار،حنیف چوہان، عامر شہزاد صدیقی، ڈاکٹر عبدالبصیر، ملک امجد سعید تھہیم،ناصر ظہیر، سرفراز اعوان و دیگر شریک تھے۔
( بشکریہ : سوسائیٹی نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ممتاز نامہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.