Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»عامر خان کا ’معشوقہ‘ سے بیٹے کی پیدائش کا انکشاف
جہان نسواں / فنون لطیفہ

عامر خان کا ’معشوقہ‘ سے بیٹے کی پیدائش کا انکشاف

ایڈیٹرمئی 25, 202324 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aamir khan and son
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بھارتی معروف اداکار عامر خان اپنی شادیوں اور لو افئیر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں، لیکن کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ وہ چند سال پہلے اپنے ایک بیٹے کو قبول کرنے سے انکاری ہوگئے تھے۔
2005 میں ’اسٹارڈسٹ‘ نامی میگزین میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ عامر خان خفیہ طور پر ایک برطانوی خاتون جرنلسٹ ’جیسیکا ہائنز‘ کی محبت میں گرفتار ہوگئے تھے، دونوں کے تعلقات اس نہج پر پہنچے کہ جیسیکا ہائنز نے اس دوران ایک بیٹے کو بھی جنم دیا جس سے متعلق یہ کہا گیا کہ یہ عامرخان کا بیٹا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عامر خان برطانوی جرنلسٹ سے 1998 میں اپنی فلم ’غلام‘ کی شوٹ کے دوران ملے اور دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے۔
عامر خان اور جیسیکا کے متعلق یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ دونوں کچھ عرصے تک ’لیونگ ریلیشنشپ‘ میں رہے، لیکن جب اس جوڑے کو معلوم ہوا کہ انکے ہاں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے تو عامر خان نے اس بچے قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے ختم کروانے کا مشورہ دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ جیسیکا نے اداکار کی یہ بات ماننے سے انکار کردیا اور اس بچے کو خود اپنے بل بوتے پر پالنے کا فیصلہ لیا۔
اس خبر کے منظر پر آنے کے بعد جیسیکا نے میگزین پر کیس کردیا تھا جس کے ردِ عمل میں آرٹیکل کے مصنف نے عامر کو چیلنج کیا تھا کہ وہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر اس بات کی تصدیق کردیں۔اجیسیکا کا بیٹے جان ابھی ان ہی کے پاس رہتا ہے ، سال 2012 میں جان کی ’ووگ‘ میگزین میں تصاویر بھی شائع ہوئی تھیں جس میں وہ بے حد خوبصورت دکھ رہے تھے۔
اگر عامر خان کی دیگر شادیوں کی بات کی جائے تو انہوں نے پہلی شادی 18 اپریل 1986 میں رینا دتا سے کی تھی جن سے اداکار نے 2002 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی، اس کے بعد عامر خان 28 دسمبر 2005 میں کرن راؤ سے شادی کے بندھن میں بندھے اور یہ شادی بھی 2021 میں طلاق پر ختم ہوئی۔
ان دنوں عامر اور فلم دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں،واضح رہے کہ عامر خان کے رینا دتا سے ایک بیٹی ایرا خان اور بیٹا جنیدخان ہیں جبکہ کرن راؤ سے بیٹے آزاد راؤ خان پیدا ہوئے۔
( بشکریہ : حلیم نیوز )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز
Next Article عارف علوی نے بھی سامان باندھ لیا : ایوان صدر کے نئے مکین کی تلاش شروع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.