Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا ، نقاد ، محقق ، شاعر : ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عارف علوی نے بھی سامان باندھ لیا : ایوان صدر کے نئے مکین کی تلاش شروع
اہم خبریں

عارف علوی نے بھی سامان باندھ لیا : ایوان صدر کے نئے مکین کی تلاش شروع

ایڈیٹرمئی 25, 202334 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Aarif-Alvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد 🙁 گردو پیش رپورٹ ) پی ٹی آئی کو پت جھڑ کے موسم میں اپنی آخری پناہ گاہ ایوان صدر سے بھی جلد ہاتھ دھونا پڑے گا ۔ ایوان صدر کے مکین دندان ساز عارف علوی نے جس طرح قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں کی پشت پناہی کی اس کے بعد انہیں بتا دیا گیا ہے کہ موجودہ نظام کو درست سمت میں چلانے کے لیے ان کی رخصتی ناگزیر ہو گئی ہے اس پیغام کے بعد عارف علوی نے بھی سامان باندھ لیا ہے جس کے بعد ایوان صدر کے نئے مکین کی تلاش کا کام تلاش شروع کر دیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں پہلی آپشن کے طور پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔ ان کے صدر بننے کے بعد چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سید یوسف رضا گیلانی کو سپرد کیے جانے کا امکان ہے ۔ مبصرین کے مطابق مستقبل میں وزارت عظمیٰ سندھ کو ملنے کی صورت میں بلوچستان کے پاس صدر کا منصب قومی یکجہتی کے حوالے سے ناگزیر ہو جائے گا ۔
ادھر سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ جتنے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں وہ پہلے صدر مملکت عارف علوی سے اجازت لیتے ہیں پھر پریس کانفرنس کرتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام ‘بریکنگ ویوز وِد مالک’ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کا جو کردار عارف علوی نے ادا کیا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ابھی بھی تحریک انصاف چھوڑنے کیلئے جتنی پریس کانفرنسز ہورہی ہیں وہ تمام لوگ پہلے ایوان صدر جاتے ہیں۔ پریذیڈینسی خود کو بچانے کیلئے تھپکی لگاتی ہے کہ جاؤ پریس کانفرنس کرو۔ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت خراب ہونے کے پیچھے بڑا کردار صدر عارف علوی کا تھا۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کو آپ نے یہ بات بتائی کہ صدر عارف علوی آپکی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں؟ جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر آپ کو میری بات کی تصدیق کرانی ہیں تو سابق آرمی چیف سے کرواسکتے ہیں۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عارف علوی کے خلاف ایک بہت بڑا کیس ہے جو ان کے منصب سے اترنے کا انتظار کررہا ہے۔ ہر کوئی منصب سنبھال کر یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس کی باپ دادا کی کرسی ہے اور خود کمائی ہے۔ اللہ کے بعد جو وسیلہ تھا وہ عمران خان صاحب تھے۔ انہوں نے ہی مجھے وزیر بنایا اور عارف علوی کو صدر بنایا۔
دوسری طرف ایوان صدر کے ذرائع کی جانب سے فیصل واوڈا کے دعوے کی تردید کی گئی ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایوان صدر صدر عارف علوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعامر خان کا ’معشوقہ‘ سے بیٹے کی پیدائش کا انکشاف
Next Article صحافی سمیع ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

مارچ 1, 2025

ایوان صدر میں 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا، 3 مشیر بھی شامل

فروری 27, 2025

صدر عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

ستمبر 13, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا ، نقاد ، محقق ، شاعر : ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم جولائی 21, 2026
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.