Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»بی بی سی»انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟: عاصمہ شیرازی کا کالم
بی بی سی

انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟: عاصمہ شیرازی کا کالم

ایڈیٹرستمبر 18, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Asma-Sherazi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟ انکار وقت کے طاقتور ترین کو، کمزور ترین لمحوں میں اور انکار اس کو جو حاکم ہو، بااختیار ہو، مقتدر ہو اور خود کو وقت کا خدا سمجھتا ہو۔ انکار اُس کو جو مسند شاہی پر بلاشرکت غیرے براجمان ہو۔ انکار اُس کو جو زندگی اور موت پر اختیار رکھنے کا دعویدار ہو۔ تاریخ میں انکار کی چند ایک مثالیں ہی ملتی ہیں۔
سچ اُس وقت جب آپ جانتے ہوں کہ سچ کی سزا فقط موت ہے اور موت کے سوا کچھ نہیں۔ پھر بھی آپ انکار کریں، آمر اور جابر کے سامنے آمریت اور جبر کو للکاریں۔ آپ کو معلوم ہو کہ زندگی بازی ہار سکتی ہے، گھر بار اور خاندان ختم ہو سکتا ہے، بہنیں اور بیٹیاں قید ہو سکتی ہیں ۔۔۔ پھر بھی فیصلہ انکار ہو اور فقط انکار۔امام حسین کے پاس دو آپشنز موجود تھے۔ ایک یہ کہ جو اس وقت کا حاکم حکم دے رہا ہے اسے مان لیا جائے، اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کو آسان بنا دیا جائے، انعام، اکرام اور عہدے حاصل کیے جائیں۔ دوسرا یہ کہ جبر اور تسلط کے خلاف جدوجہد کی جائے، انسانی حقوق اور معاشرتی نا انصافی اور مروجہ اصولوں کی پامالی کو چیلنج کیا جائے اور یہی وہ وجہ تھی کہ امام نے اُس وقت کے طاقتور ترین شخص کو للکارا کہ ’مجھ جیسا تجھ جیسے کی اطاعت کیسے کر سکتا ہے۔‘یہی وہ انکار تھا جو حسین کو خاندان سمیت کربلا لے آیا۔ اب حسین میدان جنگ میں آ گئے تو 72 ساتھیوں کو بھی چراغ بجھا کر اپنا فیصلہ خود کرنے کو کہا یعنی ہر جگہ جبر نہیں حریت کا پرچار کیا، جبھی تو دل یقین کی گواہی دیتا ہے کہ نہ تو حسین کسی ایک فرقے کے ہیں نہ کسی ایک عقیدے کا اُن پر قبضہ ہے۔حسین صاحب حُر ہیں جو ہر حریت پسند کے دل میں اُتر جاتے ہیں، وہ صاحب اسرار ہیں جو روح کی خبر رکھتے ہیں، وہ زندہ کردار ہیں جو ضمیر شناس ہے۔ جوش ملیح آبادی نے کربلا کے استعارے کو کیا خوبصورت زبان دی ہے:

کربلا اب بھی حکومت کو نگل سکتی ہے
کربلا تخت کو تلووں سے مسل سکتی ہے
کربلا خار تو کیا، آگ پہ بھی چل سکتی ہے
کربلا وقت کے دھارےکو بدل سکتی ہے
کربلا قلعہ فولاد ہے جراروں کا
کربلا نام ہے چلتی ہوئی تلواروں کا
تاریخ سقراط کو بھی یاد رکھے گی، افلاطون لکھتا ہے کہ سقراط پر اُس وقت کے نوجوانوں کو بہکانے یعنی دوسرے لفظوں میں غداری کا الزام تھا اور جب سقراط اپنے دفاع میں دلائل دے رہا تھا تو اُس نے تاریخ میں زندہ رہ جانے والے الفاظ کہے: ‘جانے کا وقت آگیا ۔۔۔ مجھے مرنا ہے اور تمہیں جینا ہے ۔۔۔ لیکن کون صحیح ہے اور کون غلط یہ صرف خدا جانتا ہے’۔سچ کی ایک اور پہچان بھی ہے کہ یہ انسان کو تنہا کر دیتا ہے۔ ہوا کے مخالف پرواز کرنے والے اپنی اُڑان سے بےخبر ہوتے ہیں اور تلوار کی نوک پر رقصاں زندگی کا رقص پیش کرتے ہیں۔ سچ پے ڈٹ جانے والے فقیر کا فُقر بھی ہیں اور ولی کا عزم بھی۔ سچ کا نہ تو وقت ہوتا ہے نہ اصول، سچ کی نہ زبان ہوتی ہے اور نہ قانون۔سچ تو عشق ہے، سچ سرمست ہے، سچ زندہ ہے اور سچ پائندہ ہے۔ ہر وہ دور جہاں سچ ہر پابندی ہو، جبر کا راج ہو، معاشرتی اور معاشی ناانصافی ہو، سوچ پر پہرے ہوں، قلم پابند سلاسل ہو، وہاں سچ کہنا، سچ لکھنا لازم ہے اور چند سرپھرے اور شرپسند سچ لکھتے رہیں گے، سچ کہتے رہیں گے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنون کہانی: فیض عام/سہیل وڑائچ
Next Article نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.