Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ن لیگ قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے محروم،عبدالرحمان کانجو کا نوٹیفکیشن منسوخ
اہم خبریں

ن لیگ قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے محروم،عبدالرحمان کانجو کا نوٹیفکیشن منسوخ

ایڈیٹراپریل 17, 202435 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
abdul rehman kanju
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ارکان کی قومی اسمبلی کی رکنیت کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے ہیں۔ یہ دونوں اراکین گجرانوالہ اور لودھراں سے منتخب ہوئے تھے۔
تحریک انصاف کے ایک کارکن کے ایک امیدوار کی درخواست پر عدالت نے ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے رکن کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جیل میں قید سینیئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی کامبیابی کے نوٹیفکیشن کو بھی لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کر دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے منگل کو این اے 81 گجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے اظہر قیوم ناہرا کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز کی درخواست منظور کی ہے۔ خیال رہے کہ اظہر قیوم ناہرا نے صدارتی انتخابات میں رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے ووٹ بھی کاسٹ کیا تھا۔
درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ انھیں ابتدائی نتائج میں 7791 ووٹوں سے کامیاب قرار دیا گیا تھا مگر پھر الیکشن کمیشن کی طرف سے دوبارہ گنتی کے بعد انھیں 3100 ووٹوں سے ناکام قرار دیا گیا۔
ان کے مطابق اس گنتی کے دوران ان کے 1000 ووٹ مسترد بھی کیے گئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے بہاولپور بینچ نے لودھراں سے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے این اے 154 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رانا فراز نون کو کامیاب قرار دیا ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عبدالرحمٰن کانجو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : میرے ذہن میں سمائے خوف کو جواب کی ضرورت
Next Article یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد:حکومت کا پُرتشدد انتہا پسندی سے نمٹنے کی پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ

جولائی 19, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.