Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سیالکوٹ میں احمدی برداری پر حملہ: ’لاؤڈ سپیکر پر اعلان ہوا کہ علاقہ چھوڑ دیں ورنہ گھر جلا دیں گے‘
اہم خبریں

سیالکوٹ میں احمدی برداری پر حملہ: ’لاؤڈ سپیکر پر اعلان ہوا کہ علاقہ چھوڑ دیں ورنہ گھر جلا دیں گے‘

ایڈیٹرستمبر 29, 202532 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ahmadi graves sialkot
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سیالکوٹ : ’ہمیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ہم بیوی بچوں کو لے کر کہاں جائیں؟ وہ لوگ بار بار لاوڈ سپیکر پر اعلان کر رہے تھے کہ آپ لوگ کسی اور جگہ چلے جائیں، ورنہ ہم آپ کے گھروں کو بھی آگ لگا دیں گے۔‘ یہ کہنا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں پیروچک کے رہائشی عمران کا جن کا تعلق احمدی برادری سے ہے۔ ان کی شناخت کے تحفظ کے لیے فرضی نام استعمال کیا جا رہا ہے۔
28 ستمبر کو سیالکوٹ کے تھانہ موترہ میں پولیس کی مدعیت میں ایک سو سے زیادہ افراد کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں درجنوں افراد پر توہین مذہب، احمدی برداری کی املاک کے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پارٹی پر حملے سمیت دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔سیالکوٹ پولیس کے ترجمان خرم شہزاد کے مطابق مقدمے میں نامزد 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کشیدگی 21 ستمبر کو شروع ہوئی تھی جب ایک احمدی خاتون کی مقامی قبرستان میں تدفین کو روکا گیا تھا۔جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان عامر محمود کے مطابق پیرو چک ضلع سیالکوٹ کے قدیم قبرستان میں گذشتہ ڈھائی سال سے احمدیوں کو تدفین کی اجازت نہیں دی جا رہی اور انھیں اب دوردراز علاقوں میں جا کر تدفین کرنا پڑتی ہے۔ ادھر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی کا کہنا تھا کہ پیرو چک میں امن و امان سے متعلق ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں اور پولیس اپنی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قبرستان کے معاملے کو بھی جلد حل کر لیا جائے گا، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے اور قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔
احمدی برادری کے ایک اور رکن عمران نے بی بی سی کو بتایا کہ 28 ستمبر کی شام گھر واپسی پر انھوں نے ایک جامع مسجد کے باہر کچھ لوگوں کو اکٹھا دیکھا۔ ’میں سمجھ گیا تھا کہ آج پھر حالات گڑبڑ ہیں۔ میں وہاں سے تیزی سے آگے گھر کی طرف نکل گیا اور گھر جاتے ہی بیوی بچوں کو کہا کہ فوراً ضروری سامان سمیٹو۔۔۔ میرا ارادہ یہاں سے 14 کلو میٹر دور ایک گاؤں جانے کا تھا جہاں رشتے دار رہتے ہیں۔‘پیکنگ کے دوران انھوں نے لاؤڈ سپیکر پر اعلانات سنے جن میں ان کے مطابق احمدی برادری سے تعلق رکھنے والوں کو ’کھلے عام دھمکی دی جار ہی تھی کہ ہمارا علاقہ چھوڑ دو ورنہ ہم آپ کے گھروں کو آگ لگا دیں گے۔‘ ان کے بیٹے نے گلی میں شور سنا اور باہر جھانکا تو معلوم ہوا کہ ’کچھ لوگ ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے نعرے لگاتے ہوئے آ رہے تھے۔ بیٹے نے جلدی سے اندر سے کنڈی لگا لی۔‘
بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمدی برادری سیالکوٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکہ کے ساتھ دوستی ۔۔ کیا پاکستان چین کی ناراضی مول لے سکتا ہے ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ
Next Article جنرل اسمبلی کے لیے وزیر اعظم کی تقریر اسرائیل نواز شمع جونیجو سے کس نے لکھوائی ؟ حامد میر کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ربوہ میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: چار افراد زخمی، ایک حملہ آور مارا گیا

اکتوبر 10, 2025

بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع

مئی 17, 2025

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم

مئی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.