Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»ٹی وی اینکرعائشہ پر تشدد کا الزام، شوہر کا جسمانی ریمانڈ
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ٹی وی اینکرعائشہ پر تشدد کا الزام، شوہر کا جسمانی ریمانڈ

ایڈیٹرجولائی 11, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aisha ancor
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: ایک مقامی عدالت نے بدھ کو ٹیلی ویژن پروگرام اینکر عائشہ جہانزیب کی جانب سے تشدد کے الزام پر ان کے شوہر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔مشہور ٹی وی پروگرام میزبان عائشہ جہانزیب نے پیر کو اپنے شوہر کے خلاف تشدد کے الزام میں تھانہ سرور روڑ میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرائی تھی۔
آج جوڈیشل میجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس نے عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کو پیش کیا۔ ان کی گرفتاری منگل کے روز ہوئی تھی۔
ایف آئی آر میں عائشہ جہانزیب کی طرف سے کہا گیا کہ انہوں نے حارث علی سے 2015 میں شادی کی جن سے ان کے بچے بھی ہیں جبکہ ان کے شوہر شروع سے ہی ان سے برا سلوک کرتے اور تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔
ٹی وی شو میزبان نے رپورٹ میں لکھوایا کہ اُن کے شوہر شکی مزاج ہیں اور وہ کئی مرتبہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں تاہم رشتہ ’نبھانے‘ کی غرض سے وہ اس بات کو منظر عام پر نہیں لائیں۔ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ آٹھ جولائی کو عائشہ جہانزیب کے شوہر نے انہیں ’بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، لاتوں اور مکوں سے مارا پیٹا‘ جس کی وجہ سے انہیں زخم آئے۔
مزید کہا گیا کہ ان کے شوہر نے پستول ان کی کن پٹی پر رکھ کر ان کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی اور گھسیٹتے ہوئے گیٹ تک لے گئے جبکہ ان کے شور مچانے پر آس پاس لوگ بھی جمع ہوگئے۔عائشہ جہانزیب نے اس واقعے کے بعد تھانے میں اپنے زخمی چہرے کی تصاویر بھی جمع کروائیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے آفس سے جاری بیان کے مطابق مریم نواز شریف نے اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے مبینہ تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی اور ساتھ ہی اینکر عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔
بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ’خواتین میری ریڈ لائن ہے، گھریلو یا ورکنگ ویمن پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تی وی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمادر فروش بھاشانی نے چالیس لاکھ روپے لے کر محترمہ فاطمہ جناح کو ہروا دیا : حامد میر کا بلاگ
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم : وارث میر نہ ہوتا تو ….
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.