Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»انصار عباسی کا تجزیہ : ٹرمپ کا فون تو نہیں آیا پر…
تجزیے

انصار عباسی کا تجزیہ : ٹرمپ کا فون تو نہیں آیا پر…

ایڈیٹرمارچ 6, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انتظار تو امریکی صدر ٹرمپ کے فون کا کیا جا رہا تھا کہ کسی بھی وقت وہ پاکستان کو حکم کریں گے کہ عمران خان کو رہا کر دو اور اس کے ساتھ ہی بانی چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے رہا کر دیا جائے گا لیکن فون کی بجائے امریکی صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کر دیا اور اس شکریے کا تعلق دراصل پاک فوج سے ہے جس کی کارروائی کی بدولت ٹرمپ نے دوسری بار امریکا کا صدر منتخب ہونے کے بعد کانگریس میں اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کو سراہا۔ ٹرمپ جو اب تک دنیا میں ہر کسی کو دھمکیاں دے رہے ہیں اُنکی طرف سے پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ایک بڑی خبر ہے ۔
اس خبر سے اُن تحریک انصاف والوں کو یقیناً کافی مایوسی ہوئی ہوگی جو ٹرمپ سے پاکستان کیلئے کسی حکم یا دھمکی کی آس لگائے بیٹھے تھے۔ وہ تو یہ سوچ رہے تھے کہ ٹرمپ اوول آفس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلا فون عمران خان کیلئے پاکستان کو کریں گے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا اگرچہ تحریک انصاف والوں کی امیدیں مدھم پڑتی گئیں لیکن اب بھی ایک طبقے کا یہ خیال تھا کہ ٹرمپ اپنے ـ’’دوست‘‘ عمران خان کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ کو عمران خان کی جیل سے فوری رہائی کیلئے اگرچہ تحریک انصاف کے امریکا میں حمایتی کافی کوشش اب بھی کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ توقع نہ تھی کہ ٹرمپ کانگریس میں اپنے پہلے خطاب کے دوران پاکستان کی تعریف کردیں گے۔ اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ساڑھے 3سال پہلے داعش نے 13 امریکیوں کو افغانستان میں قتل کیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں یہ اعلان کر کے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کا بڑا ذمہ دار پکڑا گیا ہے جسے اس وقت امریکا لایا جا رہا ہے جہاں اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس گرفتاری پر پاکستان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد دہشتگردی میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان اپنا یہ اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی انٹیلی جنس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینئرداعش کمانڈر کو پاک افغان بارڈر ایریا سے گرفتار کیا تھا۔ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران کابل ائیرپورٹ پر حملے کو امریکی تاریخ کا سب سے شرمناک لمحہ قرار دیا۔ بہت سے تجزیہ کار اور بین القوامی سیاست کے ماہرین کا یہ خیال تھا کہ پاکستان اب امریکا کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا اور Irrelevant ہو چکا لیکن نہ صرف اس گرفتاری نے پاکستان کی اہمیت کو ایک بار پھر اجاگر کیا بلکہ ٹرمپ تو یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ انخلا کے دوران افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالرز کا اسلحہ افغانستان سے امریکا واپس لے گا۔ اس سلسلے میں جب کوئی بات آگے چلتی ہے تو ایسا کوئی بھی اقدام پاکستان کی مکمل حمایت اور شمولیت کے بغیر ممکن نہیں۔ جہاں تک تحریک انصاف کی سیاست اور امیدوں کا تعلق ہے تو اس حوالے سے اگر اب بھی ٹرمپ انتظامیہ کوئی بات کرتی ہے تو پہلے کے برعکس اس گرفتاری کے بعد پاکستان کے پوزیشن بہتر ہو چکی ہے ۔ ٹرمپ کا پاکستان کے حوالے سے مثبت انداز میں بات کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ جہاں تک عمران خان اور تحریک انصاف کی مشکلات کا تعلق ہے، اس حوالے سے خان صاحب کو اپنی اور اپنی پارٹی کے سوشل میڈیا کی فوج مخالف پالیسی پر سنجیدگی سے غور کرنا پڑے گا۔ عمران خان اگر منفی سیاست کی بجائے تعمیری اور مثبت سیاست کریں جس میں پاکستان کے مفاد کو سب سے پہلے رکھا جائے اور ملکی معیشت اور اداروں کو نشانہ بنانے کے رجحانات کو روکا جائے تو اُن کیلئے نہ صرف بہت سی آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں بلکہ یہ پاکستان کیلئے بھی بہت اچھی خبر ہو گی۔
(بشکریہ:روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انصار عباسی تجزیہ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاک افغان سرحد سے اسپیشل آپریشن میں گرفتار کیا گیا
Next Article عمران کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 15, 2026

ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 12, 2026

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.