Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم
  • گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا
  • "اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود
  • سرخ گلابوں کے موسم میں ۔۔ ڈاکٹر خدیجہ وکیل کی نثری نظم
  • گل پلازہ کے 26 میں سے 24 دروازے بند تھے : 28 لاشیں برآمد، 81 افراد لاپتا
  • قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا
  • ایران کے ’روپوش‘ رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کا انجام کیا ہو گا ؟
  • گل پلازہ آتش زدگی اور فائر بریگیڈ اہلکار کی ماں کے آنسو : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»انصار عباسی کا تجزیہ : ٹرمپ، امیدیں اور خدشات
تازہ ترین

انصار عباسی کا تجزیہ : ٹرمپ، امیدیں اور خدشات

رضی الدین رضیجنوری 27, 20256 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
donald trump 2024
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تحریک انصاف کی اکثریت کو بڑی توقع ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عمران خان کی مدد کو آئیں گے اور اُنہیں نہ صرف جیل سے آزاد کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے بلکہ اُن کیلئے حکومت میں آنے کی راہ بھی ہموار کریں گے۔ کئی لوگ تو اس انتظار میں تھے کہ ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی سب سے پہلے یہی کام کریں گے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ماضی قریب میں آرمی چیف کے ساتھ تحریک انصاف کے رہنمائوں کی ملاقات بھی اسٹیبلشمنٹ کے اس ممکنہ خدشہ کا نتیجہ ہو سکتی ہے کہ صدر ٹرمپ کوئی بیان جاری کر سکتے ہیں، اُن کی طرف سے کسی وقت بھی کوئی ٹویٹ آ سکتا ہے کہ ’’میرے دوست‘‘ کو رہا کریں۔ حقیقت میں کسی کو بھی معلوم نہیں کہ صدرٹرمپ کیا کریں گے۔ اگر وہ کوئی بیان دے ہی دیتے ہیں تو کیا وہ اس حد تک بھی جائیں گے کہ پاکستان پر دبائو کیلئے کوئی عملی قدم بھی اُٹھائیں، جیسا کہ آئی ایم ایف پر پریشر ڈال کر پاکستان کے جاری پروگرام کو خطرہ میں ڈال دیں۔کیا پاکستان کے سعودی عرب جیسے دوست برادر ممالک سے بھی عمران خان کی رہائی کیلئے بات کر سکتے ہیں اوراگر ایسا کیا جاتا ہے تو پھر سعودی قیادت کیا عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگی یا پاکستان کی فوجی قیادت کیساتھ؟ تحریک انصاف کے بیرون ملک بااثر افراد یقینا ًاس کوشش میں ہیں کہ صدر ٹرمپ اور امریکا عمران خان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے فعال کردار ادا کریں۔
حکومت کی طرف سے بھی اس معاملے پر سوچ بچار کے ساتھ ساتھ کچھ عملی اقدام بھی ہوتےنظر آ رہے ہیں کہ امریکا کے پاکستان کیساتھ تعلقات کو اتنا اہم بنایا جائے کہ صدر ٹرمپ کی طرف سے کوئی ایسا مطالبہ یا دبائو سامنے آنے ہی نہ پائے یا اگر ایسا کوئی دبائو آ ہی جاتا ہے تو پھر اس سے کس طرح سے نپٹا جائے؟ ماضی کی مثالوں کے بھی حوالے دئیے جا رہے ہیں کہ کس طرح امریکا کے دبائو کو رد کیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگر کوئی ایسا دبائو آتا ہے تو اس کے نتیجہ میں کس قسم کی ڈیل ممکنہ طور پر ہو سکتی ہے اور ایسی ڈیل کی صورت میں کون سا ملک عمران خان کی گارنٹی دے گا۔ چونکہ کسی کو بھی پتا نہیں کہ صدر ٹرمپ کیا کرینگے، کچھ کریں گے بھی کہ نہیںچنانچہ ہر کوئی اپنے اپنے اندازے لگا رہا ہے۔ ایک طرف اگر ایک امید ہے تودوسرے طرف ایک انجانا سااندیشہ بھی پایا جاتا ہے اور شاید اسی اندیشے کی بنا پر وزیر داخلہ محسن نقوی کے امریکا کے دورے کو بہت اہم بنا پر پیش کیا جارہا ہے اور وہاں اُن کی ملاقاتوں کویہاں میڈیا میں دکھایا جا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میںاس معاملےپر کیا ہوگا سب کے سامنے آجائے گا۔ تحریک انصاف والوں کو امید ہے کہ اگر ٹرمپ کی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں بھی آتا تو اُن سے آنے والے دنوں میں اس معاملے پر میڈیا کی طرف سے ضرور سوال ہو گا جس کے جواب میں وہ عمران خان کو اپنا ’’دوست‘‘ گردانتے ہوئے اُن کو جیل سے رہا کرنے کیلئے آواز اُٹھائیں گے۔ جب سے صدر ٹرمپ کی الیکشن میں کامیابی ہوئی اُس وقت سے پاکستان کے میڈیا کا بھی سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال بھی شاید یہی ہے کہ کیا ٹرمپ عمران خان کو رہائی دلوانے کیلئے کوئی بیان دینگے یا پاکستان پر کوئی دبائو ڈالیں گے؟گویا پاکستان کی سیاست کے متعلق فیصلےکیلئے سب کی نظریں امریکا اور صدر ٹرمپ پر مرکوز ہیں اور یہ وہ حقیقت ہے جو بحیثیت قوم، چاہے کوئی امید لگائے بیٹھا ہے یا کوئی کسی اندیشے میں مبتلا ہے، دونوں صورتوں میں قابل افسوس بات ہے۔
(بشکریہ:رونامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انصار عباسی تجزیہ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : 34 ویں عالمی کانفرنس
Next Article چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی: وزیراعظم
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

وینزویلا کے بعد ایران ؟ ہم سبق نہیں سیکھیں گے : حامد میر کا تجزیہ

جنوری 6, 2026

وینزویلا کے صدر مادورو کی گرفتاری: ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جنوری 6, 2026

غزہ کے لیے امن فوج ، سفارتی زبان کی باریکیاں اور ’ لفافی بڈھا ‘

دسمبر 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم جنوری 22, 2026
  • گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی جنوری 22, 2026
  • پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا جنوری 21, 2026
  • "اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم جنوری 21, 2026
  • گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود جنوری 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.