Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے میں 16 سکیورٹی اہلکار شہید : آئی ایس پی آر
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے میں 16 سکیورٹی اہلکار شہید : آئی ایس پی آر

ایڈیٹردسمبر 21, 202410 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pak army firring
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 16 فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ہفتہ کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 سکیورٹی اہلکار اور آٹھ شدت پسند ہلاک ہوئے تھے۔
اس سے قبل جنوبی وزیرستان میں تعینات ڈپٹی سُپرنٹینڈنٹ آف پولیس ہدایت اللہ محسود نے بھی بی بی سی اردو کے نامہ نگار روحان احمد کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ گذشتہ رات دو سے تین بجے کے درمیان ہوا تھا۔پاکستانی فوج کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے اور اس گھناؤنے عمل میں ملوث افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
شہدا میں 30 سال کے لانس نائیک لیاقت علی شہید کا تعلق ضلع کرم سے ہے اور انہوں نے 11 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا جبکہ 31 سال کے لانس نائیک محمد اسحاق شہید ضلع کرک کے رہائشی ہیں اور شہید نے 9 سال پاک فوج میں ذمہ داریاں نبھائیں۔
36 سال کے حوالدار ایوب خان شہید کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور انہوں نے اپنی زندگی کے 15 سال پاک فوج کو دیے، 40 سال کے حوالدار عمر حیات شہید کا تعلق ضلع کوہاٹ سے ہے اور شہید نے 17 سال تک پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا۔26 سال کے سپاہی محبوب رحمان شہید کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے اور سپاہی محبوب رحمان شہید نے اپنی زندگی کے 8 سال پاک فوج کو دیئے اور وطن کا دفاع کیا جبکہ 37 سال کے حوالدار محمد حیات شہید بنوں کے رہائشی ہیں اور شہید نے 17 سال پاک فوج میں ذمہ داریاں نبھائیں۔
26 سال کے لانس نائیک شیر محمد شہید کا تعلق ضلع مالاکنڈ سے ہے، انہوں نے اپنی زندگی کے 7 سال پاک فوج کو دیے، 22 سال کے سپاہی احسان الحق شہید کا تعلق ضلع لوئر دیر سے ہے اور شہید نے4 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے وطن کا دفاع کیا۔ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے 25 سال کے سپاہی جنید شہید نے اپنی زندگی کے 3 سال پاک فوج کو دیے، 29 سال کے لانس نائیک حامد علی شہید کا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور انہوں نے اپنی زندگی کے 8 سال پاک فوج کو دیے جبکہ 26 سال کے سپاہی کلیم اللہ شہید ضلع لکی مروت کے رہائشی ہیں جنہوں نے 3 سال تک پاک فوج میں رہتے ہوئے خدمات سرانجام دیں۔
41 سال کے حوالدار طاہر محمود شہید کا تعلق ضلع کوہاٹ سے ہے اور حوالدار طاہر محمود شہید نے 18 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے وطن کا دفاع کیا جبکہ 29 سال کے لانس نائیک مصور شاہین شہید ضلع کوہاٹ کے رہائشی ہیں اور شہید نے 7 سال تک پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں، 22 سال کے سپاہی فیض محمد شہید کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے اور شہید نے اپنی زندگی کے 4 سال پاک فوج کو دیے۔26 سال کے سپاہی طیب علی شہید کا تعلق ضلع ہری پور سے ہے، سپاہی طیب علی شہید کوپاک فوج میں بھرتی ہوئے صرف ایک سال کا عرصہ ہوا تھا، سپاہی طیب علی شہید نے سوگواران میں والدین چھوڑے جبکہ 26 سال کے سپاہی جنید شہید کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے اور شہید نے پاک فوج میں 4 سال تک دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا، ان کے سوگواران میں والدین اور اہلیہ شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلئیرنس آپریشن جاری ہے، اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک فوج جنوبی وزیرستان حملہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئی
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خفیہ معلومات شیئر کرنے کا الزام وزارتِ دفاع کے چار اہلکاروں کو قید کی سزائیں : کرنل کو ریلیف مل گیا

مارچ 4, 2026

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

"اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.