Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»کرن خان کا کالم :مصنوعی ذہانت ، دوست یا دشمن ؟ ( دوسرا اور آخری حصہ )
تازہ ترین

کرن خان کا کالم :مصنوعی ذہانت ، دوست یا دشمن ؟ ( دوسرا اور آخری حصہ )

ایڈیٹرجولائی 21, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kiran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مصنوعی ذہانت کن کن منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ ذرا ان کا جائزہ لیتے ہیں ۔
1: مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس کو مستقبل کے حوالے سے پیش گوئی کے لیے ڈیزاین کیا جاسکتا ہے۔ساینسدانوں نے ایک سپر کمپیوٹر "ناو ٹیلس” میں اسامہ بن لادن کے متعلق لاکھوں خبریں فیڈ کیں تو اس نے 200 کلومیٹر کی درستی کے ساتھ اسامہ بن لادن کے مقام کا اندازہ لگایا تھا۔اسی طرح mogia نام کے مصنوعی ذہانت کے نظام نے پچھلے تین امریکی الیکشنز اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بارے میں درست تجزیہ لگایا تھا
2: انسانوں کی ایجاد کردہ مصنوعی ذہانت کارکردگی میں انسانوں سے بہتر اور فعال ثابت ہو سکتی ہے۔۔آ کسفورڈ یونیورسٹی میں ساینسدانوں کے بناے گئے AI کے نظام نے انسانی ہونٹوں کی حرکت کو انسانوں سے زیادہ بہتر طریقے سے پڑھا۔یہ انسانوں سے بہتر مطالعہ کرسکتی ہے۔
3:ایک ذہین مشین اپنے سے ایڈوانس مشین تخلیق کرسکتی ہے اس کا سوفٹ وئیر زیادہ ذہانت سے لکھ سکتی ہے اور یہ عمل مسلسل جاری رہ سکتا ہے۔فیس بک نے چیٹ باکس کو ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کے لیے تخلیق کیا جلد ہی یہ آپس میں گفتگو کر رہے ہونگیں۔
4: روبوٹس کو اب شہریت دی جانے لگی ہے اس عمل نے انسانوں پر روبوٹس کی حکومت کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔۔
۔5:لوگ مشینوں اور روبوٹس سے جذباتی لگاو رکھنے کی وجہ سے دوسرے انسانوں سے بات چیت کم کر رہے ہیں۔بہت سے فوجی بم ڈسپوزیبل روبوٹس سے اتنا لگاو رکھتے ہیں کہ ان سے انسانی شخصیات کی طرح برتاو کرتے ہیں۔
6: مصنوعی ذہانت پر چلنے والی آٹو میٹک کار کی پروگرامنگ ہیک یا تبدیل کرکے کسی کی جان لینا بڑا مسئلہ نا ہوگا۔۔
7:مصنوعی ذہانت انسانوں کو حقایق سے دور کرسکتی ہے۔موت انسانی زندگی کی بہت بڑی حقیقت ہے لیکن اب مصنوعی ذہانت نے ایک اور آپشن بھی فراہم کردیا ہے کہ AI سے مرنے والوں کی سیمولیشن تیار کی جا رہی ہے۔۔
8: مصنوعی ذہانت کی وجہ سے قانون،ادویات اور فنانس کے شعبے اب انسانوں کے لیے سازگار نہیں سمجھے جاتے۔
9: بڑے پیمانے پر فوج میں روبوٹس کے استعمال پر کام جاری ہے۔۔ان کے خیال میں انسانوں کی بجاے روبوٹس سے جنگ کروائی جاے گی تو انسانی جانوں کا نقصان بھی نہیں ہوگا اور جنگ بھی روبوٹس کی وجہ سے زیادہ مضبوطی سے لڑی جاے گی۔آٹو میٹک اسلحے سے لیس ڈرونز سے لے کر فوج تک ۔اس بات کی گارنٹی کون دے گا کہ ان کے آرمی روبوٹس کی پروگرامنگ کو ان کے ہی خلاف کر دیا گیا تو یہ اپنے ہی ملک میں تباہی نا کھڑی کردیں گے؟چند کوڈز ہی کا تو سارا کھیل ہوگا۔
10 : جاپان اور چین میں سیلیکون سے بنے نرم و نازک خوبصورت اور پرکشش فیمیل اور خوبرو میل روبوٹس متعارف کرائے گئے ہیں۔۔۔۔یہ مردو و عورت سے دوستی۔۔افئیر کرسکتے ہیں مزید ان کا کیا کام ہے اس تفصیل میں پڑنا نا مناسب ہے۔۔پڑھنے والے خود ہی سمجھدار ہیں۔۔ جب ان روبوٹس میں جدید AI سسٹم بھی ڈال دیا گیا تو پھر انسانوں کو ایک دوسرے میں کس حد تک دلچسپی رہ جاے گی ؟؟ ایک غیر ملکی سروے کے مطابق جہاں یہ خرافات بن رہی ہیں اگلے پچاس سال کے اندر ہر چار میں سے ایک بندہ ان روبوٹس میں دلچسپی لینے پر مجبور ہوگا۔
11: آٹو میٹک اسلحہ کی تیاریاں بھی اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ۔۔خود کار مشین گنز کو جو بندہ مشکوک لگا یہ خود اس کا کام تمام کردے گیں۔۔ یہاں بھی ایرر کے چانسز موجود ہیں۔
12:روبوٹ انسانوں کی نسبت تیزی سے کام کریں گے بغیر تھکے اور نا ہی کوئی اجرت طلب کریں گے۔۔تو بڑے پیمانے پر ان کو ہائیر کیا جاے گا جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔
یہ تو تھیں چند فیلڈز جہاں AI پر کام شروع ہوچکا ہے اور کامیابی سے جاری ہے۔۔اب چاہے یہ لوگ مانیں یا نہ مانیں اور تردید کرتے رہیں لیکن شواہد جو ہمارے سامنے ہیں ان کو رد بھی نہیں کیا جاسکتا۔۔اس ٹیکنالوجی کے حق میں بھی کافی لوگ دلایل دے رہے ہیں ۔۔بہرحال اس کے کیا فواید ہیں کیا نقصانات وہ توظاہر ہے آہستہ آہستہ سامنے آتے جائنگیں۔۔سائنس کے لیے ان بیسٹ وشز کے ساتھ بات کا اختتام کرتےہیں کہ ان کی یہ تخلیقات ان کے لیے مصیبت ثابت نا ہوں۔
لیکن ایک بات طے ہے کہ AI نے بہت ترقی کرنی ہے۔۔یہ ترقی کہاں پر رکے گی یہ ہم نہیں جانتے ۔ ایک حدیث مبارکہ کا حوالہ دینا چاہونگی ۔۔جس کے مطابق فرمان نبوی ؐ ہے کہ "قیامت قائم نا ہوگی یہاں تک کہ انسان کے جوتے کا تسمہ اس سے بات کرے گا ۔۔بے جان چیزیں انسان سے کلام کریں گی ۔۔پھر انتظار کرنا کہ آخری وقت نزدیک ہوگا ” اس حدیث کے تناظر میں دیکھا جاے تو کیا یہ AI کی طرف اشارہ نہیں ہے؟ بے جان چیزوں کا کلام کرنا ہی تو مصنوعی ذہانت کا شروعاتی قدم ہے۔۔۔قدرت کے ساتھ لڑائی تو یہ لوگ کر رہےہیں ۔۔یہ لوگ بھول رہے ہیں کہ فطرت کو خود بھی واپسی لڑنے کی عادت ہے ۔۔تب ظاہر ہے جیت طاقتور کی ہوگی۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا اختصاریہ : سرور نغمی کی زندگی کا گوشوارہ اور پر سوز نغمہ
Next Article عائشہ حنیف کا اختصاریہ : کیا رب واقعی بے سہاروں کا وارث ہے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.