Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»عائشہ حنیف کا اختصاریہ : کیا رب واقعی بے سہاروں کا وارث ہے ؟
اختصاریئے

عائشہ حنیف کا اختصاریہ : کیا رب واقعی بے سہاروں کا وارث ہے ؟

ایڈیٹرجولائی 21, 202416 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وہ بہت کچھ کرنا چاہتی تھی اپنی جائز خواہشات کو پورا کرنا اس کا حق تھا مگر وہ اس حق سے محروم تھی ۔اس کے چھوٹے چھوٹے بہت سارے خواب تھے مگر ان خوابوں میں سے ایک خواب بھی پورا نہیں ہوا تھا ۔اپنے خوابوں کو پورا نہ کرنا کس قدر اذیت ناک مرحلہ ہوتا ہے یہ صرف وہی جانتی تھی۔اسے اپنا وجود بے وقعت لگنے لگا تھا ایک ایسے بوجھ کی طرح جو اتارے نہیں اترتا تھا ۔
اسے ایسے محسوس ہوتا جیسے وہ جسمانی طور پر معذور ہےکیونکہ ہاتھ پاوں تو سلامت تھے مگر کر کچھ نہیں سکتی تھی۔بولنے کی صلاحیت ہونے کے باوجود وہ بول نہیں سکتی تھی ۔وہ سوچتی کیا اس کی طرح کوئی اس دنیا میں کوئی لاوارث و لاچار ہو سکتا ہے ۔اس کے منہ پہ جیسے تالے لگے ہوں اور جن کی چابیاں کسی گہری کھائی میں ہمیشہ کے لیے گم ہو گئی تھیں۔اس کی زندگی ایسے تھی جیسے لاوارث جیل کی قیدی ہو۔جس کا کوئی مستقبل نہیں ہے جو صرف حکام بالا کے احکامات کی منتظر رہتی ہے اور جہاں رہائی کی کوئی امید نظر نہیں آتی تھی۔وہ چاہتی تھی بولے مگر گونگوں کی طرح سب کے چہرے دیکھتی رہتی تھی بے بسی سے۔
وہ اکثر اوقات اکیلی بیٹھی یہ ساری باتیں سوچتی اور اپنے دکھڑے اپنے مالک کو سناتی اور خود ہی رب سے شکوے شکایات کرتی کہ اس کی زندگی کیا صرف آزمائش کے لیے ہے کیا اس کا زندگی پہ کوئی حق نہی ہے ۔؟؟
مگر پھر یہی جواب ملتا کچھ لوگ ساری زندگی آزمائشوں میں گزار دیتے ہیں ان کا صرف رب ہی وارث ہوتا ہے
کیا جن کا کوئی نہیں ہوتا ان کا واقعی رب وارث ہوتا ہے ؟؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاوارث
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرن خان کا کالم :مصنوعی ذہانت ، دوست یا دشمن ؟ ( دوسرا اور آخری حصہ )
Next Article وجاہت مسعود کا کالم قرارداد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاوارث ( 2 )‌۔۔ طلعت جاوید

ستمبر 13, 2020

لاوارث ( 1 )‌۔۔ طلعت جاوید

ستمبر 12, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.