Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر اسد عمر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ طلب
اہم خبریں

عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر اسد عمر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ طلب

ایڈیٹردسمبر 5, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راول پنڈی : لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں تقریر کے دوران عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سکریٹری جنرل اسد عمر کو سات دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی ادارے اور شخصیت کو متنازع نہیں بنایا جاسکتا۔عدالت نے اسد عمر کا ویڈیو بیان اور اس کا ٹرانسکرپٹ بھی طلب کر لیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے 26 نومبر کے جلسے میں عدالتوں کو متنازع کیا اور اس تقریر میں ہی اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔
جسٹس جواد حسن کا کہنا تھا کہ عدالت کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ آئین کے ارٹیکل 204 کی کلاز بی کے تحت توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دے سکتی ہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ عدالت پہلے اسد عمر کی تقریر کو دیکھے گی۔ اسد عمر کے بیان سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے ایڈشنل رجسٹرار کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دھرنوں کے دوران شہر کی مختلف شاہراوں کو بند کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت کے سامنے رکھی گئی۔اس درخواست کی سماعت کے دوران روالپنڈی کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس کے اعلی حکام پیش ہوئے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر اسد عمر نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے جس میں انھوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے توہین عدالت کا نوٹس ملنے پر انھوں نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
اپنے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس غیر قانونی و غیر آئینی ہے کیونکہ آئین کا آرٹیکل 204 اعلیٰ عدلیہ کو توہین عدالت پر کارروائی کا اختیار دیتا ہے جبکہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں۔پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کا اختیار استعمال نہیں کر سکتا۔
انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا یہ اقدام آئین کے ارٹیکل 10 آئین سے متصادم ہے۔
اسد عمر نے اپنے جواب میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کی اپیل مسترد کی جائے۔واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی پی ٹی آئی کے ان رہنماؤں کو نوٹس ملنے کے بعد الیکشن کمیشن کو ان کے خلاف کارروائی سے روک دیا تھا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسد عمر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم : دوستوں کے دلوں میں قیام کرنے والا قائم نقوی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پرویز الہیٰ کا انٹرویو۔۔ عسکری قیادت اور عدلیہ اپنی پوزیشن واضح کرے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسد عمر نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا تمسخر اڑاتے ہوئے انتہائی غلط فیصلہ قرار دیدیا

اپریل 11, 2025

کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

جون 9, 2024

اسد عمر اسلام آباد سے ’لاپتا‘، سائفر کیس میں گرفتاری کی قیاس آرائیاں

اگست 21, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.