Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»اسد عمر اسلام آباد سے ’لاپتا‘، سائفر کیس میں گرفتاری کی قیاس آرائیاں
اسلام آباد

اسد عمر اسلام آباد سے ’لاپتا‘، سائفر کیس میں گرفتاری کی قیاس آرائیاں

ایڈیٹراگست 21, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asad umar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سابق وزیرخارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں گرفتاری اور ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیے جانے کے بعد سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بھی اسلام آباد سے ’لاپتا‘ ہوگئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے گزشتہ روز قیاس آرائیاں جاری رہیں کہ اسد عمر کو بھی سائفر کیس کے سلسلے میں حراست میں لے لیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ انہیں ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔
یہ دعوے اس بنیاد پر کیے گئے کیونکہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج اس ایف آئی آر میں اسد عمر کا نام بھی اُن افراد میں شامل ہے جن سے تفتیش کار اس سلسلے میں پوچھ گچھ کرنا چاہتے ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق ایف آئی اے اس کیس میں اسد عمر اور دیگر افراد کے کردار کا تحقیقات کے دوران پتا لگائے گی۔
تاہم ایف آئی اے حکام نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کیس میں اسد عمر کے کردار کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔
بعد ازاں گزشتہ شب رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ اسد عمر کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ اسد عمر کو عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا تھا، انہیں بھی 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، رہائی کے بعد انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں، تاہم انہوں نے پارٹی چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔
دریں اثنا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت درج سائفر کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے لیے ایف آئی اے (آج) پیر کو شاہ محمود قریشی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرے گی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسد عمر سائفر کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبغاوت، دہشت گردی کا مقدمہ: ایمان مزاری، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:انوار الحق کاکڑ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسد عمر نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا تمسخر اڑاتے ہوئے انتہائی غلط فیصلہ قرار دیدیا

اپریل 11, 2025

کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

جون 9, 2024

نصرت جاوید کاتجزیہ : اب کس سے “آزادی” مطلوب ہے؟

جون 5, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.