Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اسد عمر نے اینگرو کو جرمانہ کرایا اور نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ۔ شاہد خان
اختصاریئے

اسد عمر نے اینگرو کو جرمانہ کرایا اور نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ۔ شاہد خان

ایڈیٹرجولائی 30, 20185 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fertilizer
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ رات ایک نجی ڈنر میں معروف سابق سینیٹر انور بیگ سے ملاقات ہوئی۔ جو کبھی پیپلز پارٹی میں تھے اور بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد آصف زرداری سے مخاصمت پر مسلم لیگ ن میں چلے گئے اور ایک مدت سے ان سے بھی الگ ہیں ۔ ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور کئی قریبی دوستوں نے ان پر زور دیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کے کسی بھی اہم رتبہ سے اس میں شامل ہوں ۔
سابق سینیٹر انور بیگ کو بھی تحریک انصاف کی اس فتح پر یقین نہیں آرہا تھا ۔ گفتگو میں اسد عمر اور ان کی ماہر معیشت ہونے کا ذکر آیا تو انور بیگ نے کہا کہ وہ ایک کمپنی کا سربراہ تھا مگر ماہر معیشت نہیں اور پی ٹی آئی کے پاس معاشی ماہرین کی کمی ہے ۔
اس پر کچھ تحقیق کی تو آئی ایم ایف کے قرضے اور عمران کا دعوی سامنے تھا اور ساتھ ہی اب اسد عمر کا آئی ایم ایف سے رجوع ۔۔ ان کا ماضی بتا تا ہے کہ پاکستان کی ایک بڑی کمپنی اینگرو یوریا اسد عمر کے “دورِ حکمرانی ” میں ہیرو سے زیرو ہو گئی تھی ۔ انہوں نے بطور CEO اینگرو کارپوریشن، فوجی فرٹیلائزر کے ساتھ مل کر 2011ء میں پاکستان کی کھاد کی مارکیٹ میں زبردستی منہ مانگے پیسوں پر غریب کسانوں کو کھاد فراہم کی جس پر بعد میں اینگرو کارپوریشن اور فوجی فرٹیلائزر کو جرمانہ دینا پڑا اور اسد عمر اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یاد رہے بڑی کمپنیز میں اس طرح کے گھپلوں میں نکالے جانے کی بجائے اس کو مستعفی کرایا جاتا ہے ،ٹربیون کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
Asad Umar who is often dubbed as clean. Well, Asad Umar has been found guilty of illegal hoarding and increasing the price of Urea the highest in 32 years . Asad Umar was fired by Engro.
Asad Umar was CEO of Engro Corporation for 7 years until 2012 and CCP found that Engro created cartel (Muk Muka) with Fauji Fertilizers in 2010-11 and increased the price up to 86% without any solid reason. Pakistan Army’s Fauji Fertilizer was also slapped with Rs. 5.5 Billion fine for price fixing.
The country’s top antitrust watchdog has slapped a maximum collective penalty of Rs8.6 billion on Fauji Fertilizer and Engro Fertilizers – the two largest urea manufacturers in the country – after both entities were found involved in the “excessive pricing of urea”.
According to the bench’s findings, Rs77 billion were given in subsidies to the fertiliser industry over three years. In 2011 alone, Engro Fertilizers had received a subsidy of Rs4.5 billion, while Fauji Fertilizer had received approximately Rs11 billion in subsidies.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف جیل سے پمز ہسپتال کے صدارتی کمرے میں منتقل
Next Article عمران خان کو مبارک ہو!: برملا / نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 1, 2026

یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی

جون 30, 2026

ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز

جون 30, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز جون 30, 2026
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق جون 30, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.