Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عطاء الحق قاسمی»لپس سروس: روزن دیوار سے / عطا ء الحق قاسمی
عطاء الحق قاسمی

لپس سروس: روزن دیوار سے / عطا ء الحق قاسمی

ایڈیٹرمئی 30, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

السلام علیکم بھائی جان میں لاہور سے انور بول رہا ہوں
شکر ہے یار تمہاری آواز سنائی دی ، مگر آواز بہت کم آرہی ہے ۔ ذرا اونچا بولو
بھائی جان شکر کریں فون مل گیا ، میں تو دو گھنٹے سے ٹرائی کر رہا تھا، لگتا ہے اس میں بیلنس نہیں تھا آپ نے ابھی ڈلوایا ہے :چلیں چھوڑیں:بھائی بچوں کا کیا حال ہے؟
سب ٹھیک ہیں ، تم سناؤ گھر میں سب خیریت سے ہیں؟
جی اللہ کا شکر ہے۔ پشاور کا موسم کیسا ہے؟
ابھی تو گرمی ہے ۔ لاہور کیسا جا رہا ہے؟
لاہور میں بھی یہی حال ہے۔ سنا ہے عذرا باجی سخت بیمار ہیں آپ ان کی طرف جائیں تو میری طرف سے پوچھ لیں۔
میں تو خود ایک مہینے سے ان کی طرف نہیں جا سکا۔ وقت ہی نہیں ملتا۔ ویسے شہباز آیا تھا وہ بتا رہا تھا پہلے سے بہتر ہے۔بڑا ترس آتا ہے ان پر۔ہماری اس بہن نے ساری عمر دکھ اور پریشانی میں ہی گزار دی۔
سنا ہے وہ مالی طور پر بھی پریشان ہیں؟
ہاں میں نے بھی سنا ہے جی چاہتا ہے ان کی مدد کرنے کو لیکن میں ان دنوں مکان بنا رہا ہوں ۔ ابھی تک اسی لاکھ لگ گئے ہیں مگر یہ مکمل ہونے میں ہی نہیں آ رہا۔ ویسے میں نے شہباز کو کہا تھا کہ دوائیوں وغیرہ کی ضرورت ہو تو وہ ہسپتال میں ڈاکٹر رانا سے مل لے وہ میرا بچپن کا دوست ہے میں نے شہباز کو اپنا وزیٹنگ کارڈ دے دیا تھا۔
چلیں یہ تو آپ نے بہت اچھاکیا۔ وہ اپنا کٹو ہے نا؟
کون کٹو؟
تایا جی اعجاز کا نواسہ؟
ہاں ہاں کیا ہوا اسے؟
پولیس اسے جوئے کے الزام میں پکڑ کر لے گئی
یہ تم کیا کہہ رہے ہو وہ تو بہت اچھا بچہ ہے
ہاں میں جانتا ہوں ۔ رضیہ آپی بھی روتی آئی تھی ۔ تایا ابو بھی آئے تھے کہ اس کے لئے کچھ کرو۔ وہ بالکل بے گناہ ہے۔
پھر تم نے کیا کیا؟
بھائی جان میں کیا کر سکتا ہوں۔ اس پر الزام ہی ایسا ہے کہ کسی کو کچھ کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔ اور پھر ویسے بھی آج کے زمانے میں کسی کی نیک چلنی کی گواہی کیسے دی جا سکتی ہے۔ کل کو میں جو سب کے سامنے شرمندہ ہوں تو کیا یہ بہتر نہیں کہ اس معاملے میں آیا ہی نہ جائے چنانچہ میں نے رضیہ آپی اور تایا ابو کو ٹرخا دیا تھا۔
اچھا کیا،کبھی سلمان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
کون سلمان؟
بھئی وہ جو میرا بچپن کا دوست ہے کیا اس نے تمہاری طرف آنا، جانا چھوڑ دیا ہے!
اچھا سلمان بھائی ، اس بچارے کو تو فوت ہوئے ایک سال گزر چکا ہے۔
اوہو۔ بہت افسوس ہوا، تم جنازے میں گئے تھے۔
جانا تھا، مگرجب میں گھر سے نکل رہا تھا کچھ کاروباری دوست آ گئے ۔ بہت اچھا آدمی تھا۔ اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کرے جب بھی آتا ہمیشہ آپ کی باتیں کرتا۔ آپ سے وہ بہت محبت کرتا تھا۔
مجھے خود اس سے بہت محبت تھی کبھی اس کے گھر جانا ہو تو میری طرف سے بھابھی سے تعزیت ضرور کرنا۔ اور سیاست کا کیا حال ہے؟
آپ کے سامنے ہی ہے ملک میں تو اب قدرے سکون ہے لیکن عالم اسلام پر بہت برا وقت آیا ہے۔ بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے اور دشمنوں کو چوہدری بننے کا موقع مل رہا ہے۔
بس یار دعا کرو۔ اللہ حالات بہتر کرے۔ اس سے کاروبار پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے۔
جی ہاں پہلے سے آدھا رہ گیا ہے یہ آپ کی آواز بہت کم آ رہی ہے
میں تو خاصا اونچا بول رہا ہوں ویسے آواز تمہاری بھی بہت مدھم ہے
ہیلو
ہیلو ہیلو
ہیلو….ہاں اب کچھ بہتر ہے آپ لاہور آ رہے ہیں۔
میں پچھلے ہفتے چند گھنٹوں کے لئے آیا تھا کچھ ضروری کام تھے مگر تم سے ملاقات نہ ہو سکی ایک تو تم نے گھر بہت دور بنایا ہے اوپرسے تم فون بھی اکثر بند رکھتے ہو۔ہیلو یہ پھر گڑ بڑ شروع ہو گئی ہے۔
بھائی جان موبائل فون پر یہی خرابی ہے کہ ……
بھائی کو بھائی کی آواز سنائی نہیں دیتی مگر یہ خرابی کال میں نہیں۔ اس ’’لانگ ڈسلٹیلنس ‘‘ میں ہے جو مادہ پرستی نے رشتوں کے درمیان پیدا کر دیا ہے۔ کیونکہ تمہیں تو ایک شہر میں رہنے والے قریبی عزیزوں کی آواز بھی سنائی نہیں دیتی۔
یہ کون گدھا درمیان میں آ گیا
چلو دفع کرو اسے تم اپنے بچوں کی تازہ تصویریں تو مجھے بھیجو بہت یاد آتے ہیں۔
وہ آپ کو بہت یاد کرتے ہیں
تم دونوں بہت جھوٹ بولتے ہوتم لوگوں کو اپنے علاوہ کچھ یاد نہیں۔
یہ کوئی بہت ہی لعنتی شخص ہے۔ اچھا بھائی جان پھر بات ہو گی۔
خدا حافظ
خدا حافظ۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتاریخ کی پیش گوئی کب پوری ہو گی؟:تیشہ نظر / وجاہت مسعود
Next Article فاٹا کا سوال… (2): جدوجہد / ڈاکٹرلال خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا

اپریل 22, 2026

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی

اپریل 22, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.