Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تہران : رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر مبینہ حملہ : ایرانی حکام اور میڈیا کی تردید
اہم خبریں

تہران : رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر مبینہ حملہ : ایرانی حکام اور میڈیا کی تردید

ایڈیٹرفروری 25, 202613 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khamna e office
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران : ایران میں مجاہدینِ خلق نامی تنظیم (ایم ای کے) کا دعویٰ ہے کہ اس کے تقریباً ’250 اہلکاروں‘ نے تہران کے وسط میں اسلامی جمہوریہ کے رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر اور رہائش گاہ پر حملہ کیا ہے۔
تاہم ایرانی حکام اور سرکاری میڈیا نے اس واقعے کی تردید کی ہے۔ اس مبینہ حملے کے کوئی شواہد یا تصاویر سامنے نہیں آئیں جبکہ پاستور کے علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
ایم ای کے نے گذشتہ شب جاری بیان میں کہا کہ اس کے اہلکاروں نے پیر کی صبح اس مقام پر حملہ کیا اور کچھ نقصان پہنچایا، تاہم ان کے ’100‘ ہلاک یا گرفتار ہو گئے۔
ایران کی مہر نیوز ایجنسی نے اس دعوے کو ’ایک مزاحیہ اور ڈرامائی ردِعمل‘ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایم ای کے کے چار افراد نے ’پلاسٹک کے پائپ سے بچوں کے کھلونے جیسی چیز بنا کر‘ وسطی تہران میں آواز پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن انھیں گشت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن احمد بخشایش اردستانی نے منگل کو خبر رساں ادارے اِلنا سے گفتگو میں کہا: ’میرا خیال ہے کہ ان کے لیے ایسی کارروائی کرنا بعید از قیاس ہے، تاہم میں اس خبر کی تفصیلات سے آگاہ نہیں اور نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے۔‘
مجاہدینِ خلق نامی تنظیم (ایم ای کے) کا دعویٰ ہے کہ اس کی کارروائی صبح کی اذان کے وقت شروع ہوئی اور پیر 25 مارچ کی دوپہر تک جاری رہی۔ بیان کے مطابق حملہ رہبرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر واقع ’مطہری کمپلیکس‘ پر کیا گیا اور ’250 میں سے 150 اہلکار بحفاظت اپنے ٹھکانوں پر واپس پہنچ گئے۔‘
تنظیم کا مزید دعویٰ ہے کہ اس کے اہلکاروں نے کمپلیکس کی حفاظت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کو ’بھاری جانی نقصان‘ پہنچایا۔ پاستور سٹریٹ اور اس کے اطراف رہبر کی رہائش گاہ، صدارتی عمارت، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، عدلیہ سیکریٹریٹ، گارڈین کونسل اور مجلسِ خبرگان کے دفاتر واقع ہیں۔
اگرچہ احمد بخشایش نے حملے کے ماخذ سے لاعلمی ظاہر کی، تاہم انھوں نے اِلنا سے کہا: ’ان کا اندازہ یہ ہے کہ ملک کمزور ہو چکا ہے اور سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے دیگر امور میں مصروف ہیں، اس لیے وہ دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے ملک کو کمزور ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔‘
پاسدارانِ انقلاب سے قریبی سمجھی جانے والی ویب سائٹ ’بولتن نیوز‘ نے لکھا کہ ’گذشتہ شب پاستور سٹریٹ کے علاقے، جو دارالحکومت کا سب سے محفوظ علاقہ سمجھا جاتا ہے، میں پے در پے دھماکوں کی آوازوں نے حکام اور حامیوں کے لیے سنجیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ دشمن نے تہران کے قلب تک رسائی کی جرات کی؟‘
گذشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کچھ دیر کے لیے ’پاستور‘ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرتا رہا، تاہم دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات کے علاوہ تاحال کوئی تصاویر یا ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے۔ ایرانی خبر رساں اداروں نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آیت اللہ علی خامنہ ای ایران حملہ علی خامنہ ای
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغزہ سے یکجہتی : اروندھتی رائے کا برلن فلم فیسٹیول کے بائیکاٹ کا اعلان
Next Article بھارتی صحافیوں کا پاکستان مخالف ایجنڈہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسرائیل کی طرف سے آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا دعوی : دفتر کے قریب دھماکے

فروری 28, 2026

ایرنی قوم کو فتح مبارک ہو : ہم نے امریکا کو طمانچہ مارا ۔۔ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں ۔۔ آیت اللہ خامنہ ای

جون 26, 2025

امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں: آیت اللہ علی خامنہ ای

مئی 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.