پاکستان میں ون یونٹ کے خاتمے کے بعد بلوچستان میں پہلی صوبائی اسمبلی قائم ہوئی. تب سے اب تک بلوچستان میں اقتدار کا ہما کس کس کے سر رہا، ذیل میں اس کی تفصیل ہے:
سردار عطااللہ مینگل: یکم مئی، 1972ء تا 13 فروری، 1973ء، نیشنل عوامی پارٹی
گورنر راج: اکبر بگٹی: 13 فروری، 1973ء، 27 اپریل 1973ء
جام غلام قادر خان: (پہلی مرتبہ) 27 اپریل، 1973ء، 31 دسمبر 1974ء، پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج: احمد یار خان: 31 دسمبر 1974ء، 7 دسمبر 1976ء
سردار محمد خان باروزئی: 7 دسمبر، 1976ء، 4 اپریل 1977ء، پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون: (مارشل لا) 4 اپریل، 1977ء6، اپریل 1985ء
جام غلام قادر خان: (دوسری مرتبہ)، 6 اپریل 1985ء، 29 مئی 1988ء (آزاد)
ظفر اللہ خان جمالی: 24 جون، 1988ء، 24 دسمبر 1988ء، اسلامی جمہوری اتحاد
خدا بخش مری: 24 دسمبر 1988ء، 5 فروری 1989ء، قائم مقام منصفِ عدالت عالیہ بلوچستان
اکبر خان بگٹی: 5 فروری 1989ء، 7 اگست 1990ء، بلوچستان نیشنل الائنس
میر ہمایوں خان مری: 7 اگست 1990ء، 17 نومبر 1990ء
تاج محمد جمالی: (پہلی مرتبہ)، 17 نومبر 1990ء، 20 مئی 1993ء، اسلامی جمہوری اتحاد
ذوالفقار علی مگسی: (پہلی مرتبہ) 20 مئی 1993ء، 19 جولائی 1993ء، آزاد
محمد نصیر مینگل: 19 جولائی 1993ء، 20 اکتوبر 1993ء، آزاد / قائم مقام
ذوالفقار علی مگسی: (دوسری مرتبہ)، 20 اکتوبر 1993ء، 9 نومبر 1996ء، آزاد
ظفر اللہ جمالی: (دوسری مرتبہ)، 9 نومبر 1996ء، 22 فروری 1997ء، قائم مقام
اختر مینگل: 22 فروری 1997ء، 15 جون 1998ء، بلوچستان نیشنل پارٹی
جان محمد جمالی: 15 جون 1998ء، 12 اکتوبر 1999ء، آزاد
گورنر راج: امیرالملک مینگل: 12 اکتوبر 1999ء، یکم دسمبر، 2002ء
جام محمد یوسف: یکم دسمبر 2002ء، 19 نومبر، 2007ء، پاکستان مسلم لیگ ق
محمد صالح بھوتانی: 19 نومبر 2007ء، 8 اپریل 2008ء، قائم مقام
اسلم رئیسانی: 9 اپریل 2008ء، 14 جنوری 2013ء، پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج: 14 جنوری 2013ء، 13 مارچ 2013ء
اسلم رئیسانی: 13 مارچ 2013ء، 23 مارچ 2013ء، پاکستان پیپلز پارٹی
نواب غوث بخش باروزئی: (نگران)، 23 مارچ، 2013ء، 7 جون، 2013ء
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ: 7 جون، 2013ء، 24 دسمبر 2015ء نیشنل پارٹی (پاکستان)
ثناءاللہ زہری: 25 دسمبر 2015ء، 9 جنوری 2018، پاکستان مسلم لیگ ن
عبدالقدوس بزنجو : 13 جنوری2018 ء ، مسلم لیگ ق
بشکریہ : ( حال حوال ۔۔ کوئٹہ)