Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دبئی: مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی
اہم خبریں

دبئی: مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی

ایڈیٹرجولائی 30, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مجسمہ کی دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں آج نقاب کشائی کی گئی۔
نشریاتی ادارے گلف نیوز کے مطابق دبئی کے مادام تساؤ میوزیمس میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا مجسمہ کسی پاکستانی شخصیت میں سے پہلا ہوگا۔
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، جو آج صبح ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں، دیگر معززین اور سفارت کاروں کے ہمراہ مجسمے کی نقاب کشائی میں شرکت کریں گے۔
دفتر خارجہ نے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے دورے کے دوران بلاول اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بھی بات کریں گے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری صدر شیخ محمد بن زائد آل نہیان سے ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت بھی کریں گے۔
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے جہاں انہوں نے صدر شیخ محمد بن زائد آل نہیان سے ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کی تھی۔
ایک روز قبل جاری ہونے والے ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات اور دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی طور پر مثبت تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک برادرانہ تعلقات کو مستقل طور پر مضبوط بنانے اور باہمی طور پر مفید اقتصادی شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleباجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 39 افراد جاں بحق
Next Article چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے

جون 16, 2026

ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 16, 2026

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.