Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»لاہور»پاکستان کو پرانے سیاست دانوں کے حوالے نہیں کر سکتے : بلاول بھٹو
لاہور

پاکستان کو پرانے سیاست دانوں کے حوالے نہیں کر سکتے : بلاول بھٹو

ایڈیٹرجنوری 21, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پاکستان کوپرانے سیاست دانوں کے حوالے نہیں کرسکتے، میدان میں ہم ہی ہیں کوئی اور نظر نہیں آتا۔
لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے شریف خاندان پر طنز کرتے ہوئےکہا کہ ان کو کوئی سمجھائے لاہور میرا ہے ان کا نہیں، یہ ہم پر طنز کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ الیکشن لڑنے لاہور کیوں آئے ہو، لاہور نے بےنظیر بھٹو کو وزیراعظم بنایا تھا، پنجاب پر کبھی شوباز کو مسلط کیا جاتاہےتو کبھی وسیم اکرم پلس مسلط کیا جاتا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کیا لاہور کی قسمت میں یہ ہی لکھا ہےکہ ان ہی چہروں کوبار بار مسلط کیا جائے، نوجوانوں کو سمجھائیں کہ وہ اپنا ووٹ ضائع نہ کریں،عوام مجھے چار نہیں ایک مرتبہ موقع دیں، جو ووٹ کی عزت کے دعوے دار ہیں وہ اس وقت اپنا نظریہ چھوڑ کر سیاست کر رہے ہیں، یہ لوگ اپنا نظریہ چھوڑ سکتے ہیں ہم نہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کےکارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کو کہہ کر تھک گئے تھےکہ سیاست کریں،گالم گلوچ سیاست نہیں ہوتی، سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں، ن لیگ پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لے رہی ہے، میں ن لیگ کے ظلم سےگزرا ہوں، میرے خاندان اور کارکن ن لیگ کے ظلم سےگزرے ہیں، میں نہیں چاہتا کہ کوئی اور سیاسی کارکن اس ظلم سے گزرے، الیکشن میں تیر اور شیرکا مقابلہ ہے، میرا ساتھ دیں اس انتقامی سیاست کو دفن کردوں گا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ موقع دیں آمدنی دگنی کروں گا، 30 لاکھ گھربناؤں گا ، تین سو یونٹ بجلی مفت دوں گا، میرا ایک خواب ہےکہ پاکستان کا کوئی شہری بھوکا نہ سوئے، اگر مجھے حکومت ملی تو یونین کونسل کی سطح پر بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کریں گے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#bilawal bhutto zardari #bilawalbhutto بلاول بھٹو لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفہیم عامر کا تجزیہ : آئی ایم ایف، آئین اور خوشحالی
Next Article پشاور کے شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ کروڑوں روپے کا سامان خاکستر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز

جون 30, 2026

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.