Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ضمیر کو بہلانے کے لیے ماتھا رگڑنے والوں کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اختصاریے»غیر مہذب اور پتھر کے زمانے کا ٹرمپ کیا جانے تہذیب کیا ہے ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
اختصاریے

غیر مہذب اور پتھر کے زمانے کا ٹرمپ کیا جانے تہذیب کیا ہے ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ

ایڈیٹراپریل 8, 2026126 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
new logo masooma
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایران کو پتھر کے زمانے میں بھیجنے کی دھمکیاں دینے والا اور تہذیب کو بے نشان کرنے کی مجرمانہ نیت ظاہر کرنے والا بدتہذیب انسان کیا جانے کہ تاریخ اپنے نوشتے میں اسے مجرم قرار دے چکی ہے۔۔
شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی زوجہ جو خود پی ایچ ڈی ڈاکٹر ، مجتہدہ اور عالمہ ہیں انہوں نے کراچی میں کیا خوب جملہ نظرِ سامعین کیا مسکراتے ہوئے کہنے لگیں کہ ہماری تہران یونیورسٹی کے درختوں کی تاریخ امریکی تاریخ سے زیادہ پرانی ہے۔۔۔
چھ ہزار سال پرانی تہذیب کو پتھر کے زمانے میں بھیجنے والا خود پتھر کے زمانے کا آدمی ہے۔۔امریکہ انسانی تہذیب کی تاریخ میں بحری قزاق اور شب خون مارتے ان لٹیروں کی تاریخ ہے جنہوں نے ایک عرصے تک سمندری راستوں پر رہزنی اور لوٹ مار کے بعد باقاعدہ ایک سوسائٹی کی بنیاد رکھی ۔۔انسانی اخلاقیات کے آداب سے ناواقف یہ طاقتور لٹیرے اب بھی انسانی سماج میں اپنی صدیوں پر مشتمل دہشت گرد ذہنیت کا زہر پھیلا رہے ہیں ۔۔انسانی سماج اس وقت ان کی لوٹ مار کے مجرمانہ عزائم کی زد میں ہے۔۔اور ایران کی مثال اس لٹتے ہوئے مسافر کی ہے جو پلٹ کر راہزن پر حملہ اور ہوتا ہے اور اپنی جمع پونجی کو بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پہ لگا دیتا ہے کچھ لوگوں کے نزدیک ایسے لٹیروں کے مقابل اپنی جان بچانا زیادہ اہم ہے مگر کچھ لوگ سمجھوتے کی بجائے مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اور ان کے نزدیک مزاحمت ہی زندگی ہے!!! ایک آ زاد پروقار باعزت اور پر افتخار زندگی!!
اپنی پونجیاں لٹانے والے زندہ تو رہتے ہیں مگر رہزنوں کے خوف اور بربریت سے آ زاد نہیں رہ سکتے۔۔میرے نزدیک ساری زندگی خوف کے سائے میں گزارنے کی بجائے لٹیروں اور راہزنوں کا مقابلہ زیادہ بہتر ہے ۔۔۔اس وقت انسانی تہذیب کا بدترین دشمن انسان کی قدیم ترین تہذیب پر حملہ آور ہے۔۔یہاں مجھے ڈائریکٹر جنرل ثقافتی سینٹر ایران ڈاکٹر سعید طالبی نیا کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے جو انہوں نے کسی محفل میں کہا کہ لوگ اپنے ملکوں کے وجود میں آنے کا دن مناتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں یہ دن نہیں منایا جاتا کیونکہ اتنی طویل ترین تہذیبی زندگی میں ابتدا کا تعین مشکل ہے۔۔انسانی تہذیب کے اس قدیم ترین ورثے کی حفاظت عالم انسانیت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔۔مذہبی تہذیب کو کھنگالا جائے تو یہ خطہ ہمیشہ سے علم و حکمت کا گہوارہ رہا ہے اہل تسنن کے باعظمت ترین آئمہ جن میں امام نسائی، امام ترمذی، امام ابو حنیفہ، امام بخاری جیسی مقتدر شخصیات بھی اسی خطے سے متعلق تھیں اورمکتبِ تشیع کی بھی فکری اور نظریاتی بنیادوں کا امین یہی خطہ ہے ۔۔
اس وقت بھی یہ خطہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔۔اور،، مَن یَکفُر بِالطاغُوت،، کی توحیدی تفسیر پیش کر رہا ہے۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان نے دو ہفتوں کے لیے جنگ بند کرا دی : پرسوں اسلام آباد میں ایران امریکا مذکرات
Next Article زمانہ طالب علمی کی ایک یاد ، نیا مکتبہ اور پروفیسر ایف ایم خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 18, 2026

ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان

جولائی 18, 2026

ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

جولائی 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.