Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے کوہ ہمالیہ سر کرکے تاریخ رقم کر دی
کھیل

دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے کوہ ہمالیہ سر کرکے تاریخ رقم کر دی

ایڈیٹرمئی 23, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mount averest british hiker
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام روشن کرلیا۔
43 سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطانوی فوج کے سابق سپاہی ہیں، انہوں نے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی تھیں۔دونوں ٹانگوں سے معذور ہونے کے بعد بھی ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے، وہ کہتے ہیں کہ دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔
ہری بدھا ماگر کہتے ہیں کہ ان کا مقصد معذوری سے متعلق لوگوں کی رائے تبدیل کرنا ہے، وہ دوسروں کو بھی پہاڑوں میں چڑھنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ہری بدھا ماگر نے 19 مئی کی دوپہر 3 بجے ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا تھا۔ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے میں انہیں عام انسان کے مقابلے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا، وہ کہتے ہیں کہ ’یہ کارنامہ سرانجام دینے میں کافی مشکل ہوئی، بہت زیادہ وقت بھی لگا لیکن نہ رکنےکا ارادہ کیا تھا اور چوٹی کی جانب بڑھنے لگا‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرسکتا ہوں تو کوئی بھی انسان (چاہے وہ معذور بھی ہو) اپنا خواب پورا کرسکتا چاہے‘۔
ہری بدھا ڈیڑھ ہفتے قبل نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم کے ساتھ روانہ ہوئے تھے، ٹیم کی قیادت کرش تھاپا نے کی جو سابق گورکھا رجمنٹ اور ایس اے ایس ماؤنٹین ٹروپ کے لیڈر رہ چکے ہیں۔
ہری نے بتایا کہ جب چڑھائی کے دوران کوئی مشکل ہوتی تو وہ اپنے خاندان اور ٹیم کے ہر شخص کی مدد کے بارے میں سوچتے جنہوں نے انہیں آگے بڑھنےکا حوصلہ دیا۔وہ اور ان کی ٹیم رواں ہفتے واپس برطانیہ کا سفر کریں گے۔
ہری بدھا ٹانگوں سے معذور کیسے ہوئے؟
گارجین کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2010 میں جب ہری بدھا افغانستان گئے تو اس دوران دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) پر قدم رکھنے کے بعد وہ اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگئے تھے۔
وہ کہتے ہیں کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہوچکے ہیں تو ایسا لگا کہ ’زندگی ختم ہوگئی ہے‘، لیکن اسکیئنگ، گولف، سائیکلنگ اور پہاڑ چڑھنے جیسی سرگرمیوں کے بعد ان کا اعتماد بحال ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ دوبارہ افغانستان جانا چاہتا ہوں جس جگہ میں اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگیا تھا۔وہ کہتے ہیں کہ ’میں افغانستان جاکر شکر ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اگر میں ٹانگوں سے محروم نہ ہوتا تو شاید میں ماؤنٹ ایورسٹ بھی سر نہ کرتا، اس لیے جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے‘۔
( بشکریہ:ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کوہ پیمائی ہمالیہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
Next Article شہزاد عمران خان کا کالم : کیا ہم آپ کے غلام ہیں ؟سے ”ہم تو آپ کے غلام ہیں“ تک کا سفر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی: دو پاکستانی خاتون کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے میں کامیاب

جولائی 22, 2022

نامور کوہ پیما علی رضا سد پارہ انتقال کرگئے

مئی 27, 2022

ساجد سدپارہ کی ہمالیہ پر مہم کے دوران حالت خراب : نیپال کے ہسپتال منتقل

نومبر 18, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.