Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان بڑھک باز،جرائم کا حساب دیں،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی:خواجہ آصف
اہم خبریں

عمران خان بڑھک باز،جرائم کا حساب دیں،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی:خواجہ آصف

ایڈیٹرنومبر 16, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khwaja asif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بڑھکیں مارنے سے بات ختم نہیں ہوگی انہیں اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون کا نام مختلف کیسز میں بار بار کیوں آرہا ہے، عمران خان کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ دوست ملک کے تحفے بیچ کر ملکی وقار کا مذاق اڑایا گیا، عمران خان چاہتے ہیں سارے شور میں کرپشن دب جائے اور سب اسے بھول جائیں مگر اب اُن کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کی منی لانڈرنگ کا واضح ثبوت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین عدالت جائیں سارا ریکارڈ قوم کے سامنے آجائے گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اس شخص کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے، عمران خان نے اپنے ذاتی مفاد کیلئے توشہ خانہ کے قواعد میں تبدیلیاں کیں۔
وزیر دفاع نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیرآباد حملے پر قانونی کارروائی نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے سربراہ وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب کریں۔دوسری جانب وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہینڈلرز شہزاد اکبر اور فرح گوگی گھڑی فروخت کرنے کے معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جبکہ مشیر وزیراعظم عطا تارڑ نے کہا کہ ایسی کیا مجبوریاں تھیں کہ عمران خان کو سعودی ولی عہد کے قیمتی تحائف فروخت کرنے پڑے۔ انہوں نے کہا کہ فرح گوگی کو پاکستان لاکر معاملے کی تحقیقات کی جائیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے خلاف چارج شیٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ میں سابق وزیراعظم ہوں، ایف آئی آر بھی درج نہیں کرا پارہا، یہ الزام آپ کس پر لگا رہے ہیں؟ آپ میڈیا میں آتے ہیں اور عدالت جاتے ہیں، روز گالیاں دیتے اور آئی جی کو دھمکیاں دیتے ہیں تو وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب کیوں نہیں مانگتے۔
انہوں نے کہا کہ ’عمران خان نے تحفے خریدے تو وہ اُن کا اثاثہ بن گئے مگر انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ تحفے خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟ الیکشن کمیشن میں بھی ذرائع آمدن نہیں بتائے‘۔ قمر زمان کائرہ نے سوال کیا کہ آپ نے جو تحائف فروخت کئے کیا اُن پر انکم ٹیکس جمع کرایا؟۔پی پی رہنما نے کہا کہ آپ نے تحفے نہیں بلکہ پاکستان کی عزت نیلام کی، آصف زرداری نے توشہ خانہ سے جو گاڑی لی وہ فروخت نہیں کی بلکہ آج بھی سابق صدر کے زیر استعمال ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman #chairman pti #defence minister #farah gogi #girdo pesh #girdopesh #khawaj asif #PTI #qamar zaman kaira #razi ud din razi #sukhanwar #sukhanwar forum #tosha khana #tosha khana case #wrist watch imran khan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوشہ خان : متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ،آرمی چیف کی تعیناتی پر پیچھے ہٹ گئے:عمران خان
Next Article سیاسی صورتحال معمول پر لانے کیلئے کوششیں جاری،اہم تقرری پر مشاورت کی جاسکتی ہے:عارف علوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.