Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے آئی فون امریکا میں تیار کرنے کی شرط لگا دی : یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی
  • ڈی پورٹ ہو کر پاکستان لوٹنے والوں کے پاسپورٹ منسوخ ہوں گے، ایف آئی آر کاٹی جائے گی: وزارتِ داخلہ
  • نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی
  • ورلڈ بینک کی 500 ملین ڈالر کی امداد سے سیلاب متاثرین کے گھر بروقت تعمیر ہوئے: مراد علی شاہ
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم : استغفراللّٰہ!
  • عمران خان کیلئے بیک چینل مذاکرات، امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کی دوبارہ پاکستان آمد
  • سہیل وڑائچ کا کالم : بلبل، پھول اور کانٹا
  • نصرت جاوید کا تجزیہ : جنوبی افریقہ میں”گوروں کے قتلِ عام” کی کہانی
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاک بھارت بات چیت، وقت کی اہم ترین ضرورت
  • کشور ناہید کا کالم : تفریحی ادارے ، بزرگوں کے مسائل اور مساجد کو تالے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈالر کی پرواز کا نیا ریکارڈ قائم : 176 روپے تک پہنچ گیا
اہم خبریں

ڈالر کی پرواز کا نیا ریکارڈ قائم : 176 روپے تک پہنچ گیا

رضی الدین رضینومبر 12, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dollar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 176 روپے تک پہنچ گیا ہے۔فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں دن کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 60 پیسے کمی سے 175 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔
ملکی تاریخ میں26 اکتوبر کے بعد ڈالر بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے بڑھ کر 177 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔اس سے قبل 26 اکتوبر کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے بتایا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل اور فنڈ ملنے کے بعد ڈالر 169 روپے 50 پیسے تک آگیا تھا۔
انہوں نے ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’چند روز قبل مشیر خزانہ کے اس بیان نے کہ ڈالر مزید بڑھے گا سٹہ بازوں کو موقع دیا اور وہ پھر مارکیٹ میں سرگرم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر بڑھ رہا ہے۔
ظفر پراچہ نے بتایا کہ ان کے نزدیک عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے میں تاخیر بھی ڈالر بڑھنے کی وجہ ہے کیونکہ یہ پروگرام منظور ہوتا تو ہمیں ایک ارب ڈالر فوری مل جاتے جس سے سپلائی بڑھتی مگر ایسا اب تک نہیں ہوسکا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی مداخلت ڈالر کو نیچے لاسکتی ہے اور ڈالر کی سٹہ بازی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔خیال رہے کہ 10 نومبر کو انٹر بینک مارکیٹ میں 1.20 روپے اضافے سے ڈالر 173.05 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے کے بعد 175.25 روپے کا تھا اور اس اضافے کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر بتائی گئی۔
علاوہ ازیں 9 نومبر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1.15 روپے کے اضافے کے ساتھ 171.85 روپے پر آگیا تھا۔حالیہ چند ہفتوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے پیش نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرتے ہوئے فارن ایکسچینج فرم سے منسلک غیر قانونی طور پر افغانستان کو ڈالر بھیجنے والے 8 افراد کو گرفتار کرلیا تھا۔
ایف آئی اے کراچی کے ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ فارن ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے دو ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے اور ڈالر 174 سے 171 کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ ایف آئی اے نے ڈالر مہنگا کرنے کے الزام میں 88 افراد کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد ڈالر ذخیرہ کرنے اور اسے اسمگلنگ کرنے میں ملوث تھے۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈالر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکسی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا، بابر اعظم
Next Article ملالہ یوسف زئی کی نصر ملک کے ساتھ ملاقات کی کہانی : اپنے ہاتھوں پر مہندی بھی خود لگائی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بھی تگڑا

ستمبر 19, 2024

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں: رپورٹ

جولائی 7, 2024

پاکستان میں موبائل فون کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

اپریل 6, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے آئی فون امریکا میں تیار کرنے کی شرط لگا دی : یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی مئی 24, 2025
  • ڈی پورٹ ہو کر پاکستان لوٹنے والوں کے پاسپورٹ منسوخ ہوں گے، ایف آئی آر کاٹی جائے گی: وزارتِ داخلہ مئی 24, 2025
  • نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی مئی 24, 2025
  • ورلڈ بینک کی 500 ملین ڈالر کی امداد سے سیلاب متاثرین کے گھر بروقت تعمیر ہوئے: مراد علی شاہ مئی 24, 2025
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم : استغفراللّٰہ! مئی 24, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.