Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, فروری 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
  • جمشید رضوانی کا کیا بنے گا : ناصر محمود شیخ کا کالم
  • پریس کلب کو فعال اور باوقار بنائیں گے،سب کی رسائی ہو گی : اشفاق احمد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دوست محمد مزاری اراضی کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اہم خبریں

دوست محمد مزاری اراضی کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ایڈیٹرنومبر 4, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dost mazari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اراضی کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا۔خیال رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے دوست محمد مزاری کو اراضی پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔سماعت کے دوران اینٹی کرپشن حکام نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے تفتیش کے لیے مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔
سابق ڈپٹی اسپیکر کے وکیل فرہاد علی شاہ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے بلاجواز قرار دیا۔بعد ازاں وکیل نے نشاندہی کی کہ دوست محمد مزاری پہلے ہی 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں رہے ہیں، اس لیے مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے۔
عدالت نے دوست محمد مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر محکمہ اینٹی کرپشن سے دوست مزاری کے مقدمے کا چالان بھی طلب کر لیا۔
بعد ازاں سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے ضمانت پر رہائی کے لیے اینٹی کرپشن عدالت سے رجوع کیا۔دوست مزاری نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں انہیں نامزد کیا ہے، تمام تفتیش مکمل ہوچکی ہے اور ملزم سے کوئی ثبوت نہیں ملا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کرے۔دوست مزاری کی درخواست پر 7 نومبر کو لاہور کی ضلع کچہری میں سماعت ہوگی۔
خیال رہے کہ 29 اکتوبر کو پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو گرفتار کیا تھا۔محکمہ اینٹی کرپشن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ دوست محمد مزاری کو اراضی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا تھا کہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے دوست محمد مزاری کو طلبی کے دو نوٹسز جاری کیے تھے مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔
اس حوالے سے کہا گیا تھا کہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے دوست محمد مزاری کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#dostmazari #lahore دوست محمد مزاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک بھر میں‌پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے : پولیس کے ساتھ جھڑپیں‌
Next Article عمران خان پر حملہ: مقدمہ درج کیوں نہ ہوا ، دوسرا بیان کیسے باہر آیا؟ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور ائیرپورٹ کے لاؤنج میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، پہلی حج پرواز کو روک دیا گیا

مئی 9, 2024

دو لاہور: ایک روٹی کھانے والا، ایک کھلانے والا

اپریل 17, 2024

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

اپریل 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ فروری 15, 2026
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی فروری 15, 2026
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم فروری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.