Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»یاسمین راشد کیسی ڈاکٹر ہیں ؟ ۔۔ شہزاد عمران خان
اختصاریئے

یاسمین راشد کیسی ڈاکٹر ہیں ؟ ۔۔ شہزاد عمران خان

ایڈیٹرمئی 13, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr yasmin
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حساب کاایک فارمولا ہے جس میں دونفی جمع بن جاتے ہیں ، آجکل کورونا کے حوالے سے حکومتی ترجمان اور وزیرصحت کے بیانات دیکھ کر لگتا ہے اور یہ دونوں کسی اور ملک کے اعداد وشماربتا رہے ہیں اورپھرڈاکٹراپنی الگ رائے دے رہے ہیں ۔
ملک بھر کے ڈاکٹرز کے مطابق آئندہ دوماہ کورونا کے حوالے سے انتہائی پریشان کن ہوسکتے ہیں کیونکہ ابھی تک پاکستان کی عوام کورونا وائرس کوسنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ وزیر صحت نے دعوی کیا کہ پاکستان میں روزانہ چھ ہزار سے زائد ٹیسٹ کورونا کے ہورہے ہیں جبکہ ڈاکٹر اس حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ پنجاب حکومت غلط بیانی سے کام لے رہی ہے۔ اس وقت روزانہ کی بنیاد پرفقط1500ٹیسٹ ہورہے ہیں ۔ان کاکہنا ہے کہ اگرٹیسٹوں کی تعداد بڑھائی جائے تو مریضوں کی تعداد میں بے شمار اضافہ نہ ہوجائے گا۔ڈاکٹر باربار عوام سے گزارش کررہے ہیں کہ خدارا اپنی اور اپنے گھروالوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں اور احتیاط کے ساتھ گھرو ں میں رہیں۔
دوسری طرف ہماری وزیر صحت جو خودبھی ڈاکٹر ہیں اگر ہم اپنی یادداشتوں کوماضی قریب میں لے جائیں تو جب سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیمارہونے کے دعوے کیے گئے ۔ڈاکٹر یاسمین راشد خودروزانہ پریس کانفرنس کرکے ان کی حالت کے بارے میں تشویش کااظہارکرتیں اور کہتی کہ وہ سمجھتی ہیں کہ نوازشریف کی زندگی بچانے کے لئے انہیں ملک سے بھیجناضروری ہے ۔نوازشریف کوطبی بنیادوں پر آزادی کا پروانہ مل گیا اور وہ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ان کے جانے کے بعد انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرنے غلط رپورٹ پیش کی جس کی وجہ سے سابق و زیراعظم ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوگئے۔کورونا کے حوالے سے بھی عوام انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں کہ وہ وزیرصحت یاسمین راشد کی باتوں پر اعتبار کریں جو کہہ رہی ہیں کہ پاکستان حکومت نے کورونا کے حوالے کی کافی حد تک کامیابی حاصل کرلی ہے یا ان ڈاکٹروں پر اعتبار کریں جوکسی بااختیار شخص اثرورسوخ رکھنے والی وہ شخصیت جو تین بارملک کے وزیراعظم رہے ان کی رپورٹ کوانتہائی بیمازظاہر کرنے والے ڈاکٹروں پر یقین کریں۔ اگر وزیرصحت اورڈاکٹروں دونوں سچ بول رہے ہیں توپھرجھوٹ کون بول رہاہے۔ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کے مریضوں کودیکھتے ہوئے اس بات کااندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آنے والے وقت میں مریضوں کی تعداد میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا اوروینٹی لیٹر کی کمی کے باعث اموت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوسکتا ہے۔کچھ بھی ہو ہمیں تو جعلی ڈگری کیسوں والی فضول سی خبریں یاد آ رہی ہیں اور ہم سوچ رہے ہیں یاسمین راشد کیسی ڈاکٹر ہیں ؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس یاسمین راشد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکاتجزیہ۔۔’’اجتماعی بصیرت‘‘ کی تلاش کا ٹائیں ٹائیں فش ہوا سفر
Next Article محبت اور گولف(2) ۔۔طلعت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نو مئی کے واقعات: دو مزید مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 21, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.