Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث انتخابات میں تاخیر کا خدشہ: الیکشن کمیشن
اہم خبریں

انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث انتخابات میں تاخیر کا خدشہ: الیکشن کمیشن

ایڈیٹرجنوری 16, 202410 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election symbols
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ اگر انتخابی نشانات کی تبدیلی کا عمل جاری رہا تو یہ انتخابات میں تاخیر کا باعث بن سکتا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نشانات الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انہیں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اگر اسی طرح انتخابی نشانات کی تبدیلی کا عمل جاری رہا تو اس سے ایک طرف تو الیکشن میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ بیلٹ پیپر دوبارہ پرنٹ کروانا پڑیں گے جس کے لئے پہلے ہی وقت محدود ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس انتخابی نشانات تبدیل نہ کیے جانے سے متعلق ماضی میں دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’اس تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ اگر انتخابی نشانات کو تبدیل کرنے کا یہ سلسلہ نہ رکا تو ایسے انتخابی حلقوں میں الیکشن ملتوی کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں رہے گا۔‘پاکستان میں انتخابات کروانے کے ذمہ دار ادارے کے مطابق بیلٹ پیپر کی تیاری میں استعمال ہونے والا خصوصی کاغذ بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں عام انتخابات کے لیے آٹھ فروری 2024 کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے ایک اور بیان میں کہا تھا کہ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے بعد بیلٹ پیپر کی چھپائی کا کام ملک کی تینوں پرنٹنگ کارپوریشنز میں شروع ہو گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے 2018 کے انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر کی چھپائی کے لیے 800 ٹن کاغذ استعمال ہوا تھا جبکہ فروری کے انتخابات کے لیے 2070 ٹن کاغذ استعمال ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
’اسی طرح 2018 کے انتخابات میں 11،700 امیدواروں نے حصہ لیا تھا جبکہ اس بار 18،059 امیدوار میدان میں ہیں۔2018 میں 22 کروڑ بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے تھے جبکہ اس بار 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھپوائے جا رہے ہیں۔‘
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا طبی وجوہات کی بنا پر دیا گیا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکشن 2024 انتخابی نشانات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمصنوعی ذہانت کی مدد سے اداکارہ سنی لیونی کی روبوٹ کاپی تیار
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان کا ’لندن پلان‘ اور تحریک انصاف کا مستقبل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمار مسعودکا کالم:سارے زمین پر

فروری 25, 2024

پاکستان میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل اور شفاف تحقیقات چاہتے ہیں: امریکہ

فروری 21, 2024

جنوبی پنجاب میں کانٹے دار مقابلے : یوسف رضا گیلانی سمیت اہم رہنما میدان میں

فروری 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.