Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»فاروق عادل»فاروق عادل کا کالم:ضمنی انتخابات کیا جلد انتخابات کی راہ ہموار کریں گے؟
فاروق عادل

فاروق عادل کا کالم:ضمنی انتخابات کیا جلد انتخابات کی راہ ہموار کریں گے؟

ایڈیٹراکتوبر 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran march
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئی شبہ نہیں ہے کہ پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے مقابلے میں حکمراں اتحاد کو سبکی کاسامنا کرنا پڑا ہے لیکن یہ ضمنی انتخاب جلد انتخابات کے انعقاد کی ضمانت فراہم نہیں کرتے۔ اس کی ایک سادہ سی وجہ ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جتھوں کی ایسی سیاست جو عمران خان کر رہے ہیں ، کبھی کسی تبدیلی کا ذریعہ نہیں بنی۔ فقط اسٹریٹ پاور کسی تبدیلی کا ذریعہ نہیں ہوتی۔ اس کے ساتھ کچھ دیگر عوامل کی موجودگی بھی ضروری ہوتی ہے۔ عمران خان کی مہم جوئی ایسے عوامل سے محروم ہے اور آنے والے دنوں میں بھی انھیں ایسی سہولت کی دستیابی کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
مئی کے تجربے کے بعد عمران خان لانگ مارچ کے حتمی اعلان سے جائز طور پر گریزاں دکھائی دیتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان کا مئی کا تجربہ ناکام رہا ہے۔ انھیں اب بھی یقین نہیں ہے کہ ان کی آئندہ مہم جوئی مئی سے مختلف ہو گی۔ اب ایسے شواہد ملنے لگے ہیں کہ عمران خان کو اپنی اس کمزوری کا احساس ہو گیا ہے۔ وہ جان گئے ہیں کہ ان کے گرد جمع ہجوم جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی طرح کمٹیڈ نہیں ہے جو ہر طرح کے حالات میں قیادت کی پکار پر کوئی ان ہونی کر دکھائے۔ ان پر پہلی بار یہ کھلا ہے کہ ان کے گرد جمع ہونے والا ہجوم ایک خاص کلاس سے تعلق رکھتا ہے جو ہر قسم کی آزمائش کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ البتہ کھیل تماشے میں شریک ہو سکتا ہے۔ ان پر واضح ہو چکا ہے کہ سال 2014ء کی طرح اس بار انھیں تماشا لگانے کا موقع نہیں ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مارچ کی حتمی تاریخ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ اندازہ ہے کہ وہ لانگ مارچ کی دھمکی دیتے رہیں گے۔
میاں نواز شریف نے وطن واپسی کے اپنے وقت کا تعین کر رکھا ہے۔ میرے خیال میں وہ فوری طور پر واپس آگئے تو اپنی جماعت اور حکومت پر بوجھ بن جائیں گے لیکن اگر اسحاق ڈار کے اقتصادی ‘ چمتکار’ کے بعد لوٹتے ہیں تو وہ زیادہ سہولت محسوس کریں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ ‘ ڈار چمتکار’ شروع ہو چکا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات اور خوردنی تیل سمیت کئی اشیائے صرف کی قیمتوں میں کسی قدر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکومت کی خواہش ہے کہ یہ سلسلہ تیزی سے آگے بڑھے۔ آنے والے دنوں میں اس کی توقع کی جاسکتی ہے کہ عوام مہنگائی میں کچھ کمی محسوس کریں۔ ایسا ماحول میاں صاحب کی واپسی کے لیے موزوں ترین ہوگا۔
عمران خان کی واپسی کی ایک ہی وجہ ہے وہ ماضی کے معروف فلم اسٹار مظہر شاہ کی طرح بڑھک بازی کر رہے ہیں۔ عوام بڑھک باز لیڈروں کو اس لیے پسند کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کو بہادر تصور کیا جاتا ہے۔ عمران فی الحال بہادری کی شہرت سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن میرے اندازے کے مطابق لطف اندوزی کا یہ مرحلہ مختصر ہے۔ جلد ہی فارن فنڈنگ کیس سمیت بہت سے دیگر مقدمات کے فیصلے آنے شروع ہو جائیں گے، اس کے بعد حالات بدل جائیں گے
(بشکریہ: آوازہ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامر جلیل کاکالم:سپر اسٹار کی گت
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ:عمران خان کو اب کون سی نئی چال کھیلنا ہو گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 18, 2026

ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان

جولائی 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.