Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»رقص زنجیر پہن کر بھی ۔۔ : اداکارہ نیلو کے رنگیلے سہانے موسم چلے گئے
اہم خبریں

رقص زنجیر پہن کر بھی ۔۔ : اداکارہ نیلو کے رنگیلے سہانے موسم چلے گئے

ایڈیٹرجنوری 30, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
neelo film zarqa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: ماضی کی سپر اسٹار ہیروئن اور اداکار شان کی والدہ نیلو علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں نیلو کے نام سے شہرت پانے والی عابدہ ریاض کا پیدائشی نام سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس تھا اور وہ 30 جون 1940 کو بھیرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئیں۔ 16 برس کی عمر میں انہوں نے لاہور میں فلمائی گئی ہالی ووڈ فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ سے فنی زندگی کا آغاز کیا۔
1957 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’سات لاکھ‘‘ میں رشید عطرے کے ترتیب دیے گئے گیت ’’آئے موسم رنگیلے سہانے ‘‘ پر نیلو کی پرفارمنس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ادکارہ نیلو کی مقبولیت 1960 میں عروج پر تھی، انہوں نے دوشیزہ، عزرا، زرقا،بنجارن بیٹی ، ڈاچی ، جی دار ، شیر دی بچی اور ناگن سمیت متعدد یادگار فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ 2013 ء میں ریلیز ہونے والی ’’وار‘‘ ان کی آخری فلم تھی۔
نیلو ایک کیتھلوک مسیحی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں تاہم معروف فلم ڈائریکٹر اور اسکرین رائٹر ریاض شاہد سے شادی کے وقت انہوں نے اسلام قبول کرلیا اور عابدہ ریاض کا نام اختیار کیا۔ وہ پاکستانی فلم اسٹار شان کی والدہ تھیں۔
ادکار شان نے اپنے ٹوئٹ میں اپنی والدہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کا سب سے دکھ بھرا لمحہ ہیں۔ میری والدہ خالق حقیقی سے جاملیں۔ اللہ ان پر رحمت کرے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سینیئر اداکارہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں علیل تھیں جہاں آج ان کی زندگی کا سفر تمام ہوا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
’رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے‘
اداکارہ نیلو کو 1965 میں آمرانہ طرز حکومت کے لیے شہرت رکھنے والے سخت گیر گورنر پنجاب نواب کالا باغ ملک امیر محمد خان کے عتاب کا سامنا کرنا پڑا۔ نیلو کو شاہ ایران کے دورے کے موقعے پر گورنر ہاؤس کی تقریب میں رقص کے لیے طلب کیا گیا لیکن نیلو نے بوجوہ جانے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد انہیں ڈرایا دھمکایا گیا اور زبردستی گورنر ہاؤس لے جانے کی کوشش کی گئی۔مبینہ طور پر اس کوشش کے دوران ان کے ساتھ بدسلوکی بھی کی گئی اور اداکارہ نے خود کُشی کی بھی کوشش کی جس کے بعد انہیں گورنر ہاؤس کے بجائے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی جان بچا لی۔
بعدازں ترقی پسند شاعر حبیب جالب نے اس واقعے پر ’نیلو‘ کے عنوان ہی سے نظم کہی جس کاآغاز اس شعر سے ہوتا ہے’’تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی ، رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے‘‘۔ بعدازاں یہ نظم معمولی ردوبدل کے ساتھ 1969 میں ریلیز ہونے والی فلم زرقا میں شامل کی گئی۔ اس فلم کی ہدایت کاری ریاض شاہد نے دی تھی اور اداکارہ نیلو نے فلم کی تیاری میں اپنے شوہر کا بھرپور ساتھ دیا۔ یہ ریاض شاہد کے مقبول ترین فلموں میں شمار ہوئی۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکارہ اداکارہ نیلو فلم انڈسٹری فلمی صنعت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ اول)
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم۔۔چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ دوم )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلاسیقی موسیقی ’’ مقدس آمریت اور استاد بڑے غلام علی خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری

مارچ 5, 2026

فریال گوہر نے جمال شاہ کے سامنے شادی کو غلطی مان لیا

فروری 27, 2026

سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم

جنوری 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.