Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ :کیا گیس کا بحران مصنوعی ہے ؟
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ :کیا گیس کا بحران مصنوعی ہے ؟

ایڈیٹرجنوری 3, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چند سال پہلے ” گھوٹکی ” سندھ جانے کا اتفاق ہوا ، صوبہ سندھ ” سوئی ” کے بعد سب سے زیادہ گیس پیدا کرتا ہے ، گھوٹکی کے نزدیک بھی گیس نکلتی ہے جسے شاید کھاد بنانے والی فیکٹری کو سپلائی کیا جاتا ہے ۔یہاں ايک دوست آئل اينڈ گيس کے شعبے سے کوئی 20 سال سے وابستہ ہے۔ اس کی کمپنی OGDCL اور PPL کے لئے ان کے گيس کے کنويں سنبھالتی ہے۔ اس سے ملاقات ہوئی تو ميں نے اس سے وطن عزیز ميں قدرتی گيس کی شارٹيج کے بارے ميں سوال کيا۔ اس ‏نے بتايا کہ جناب ہمارے پاس تو مکمل معلومات اور جامع اسٹڈيز ہيں۔ گيس کی کوئی شارٹيج نہيں ہے۔ بات يہ ہے کہ جوں جوں کنويں پرانے ہوتے جاتے ہيں ان کے ويل ہيڈز پر گيس نکالنے کے لئے مزيد نئی مشينيں اور بہت خاص اکويپمنٹ درکار ہوتا ہے۔ ايک لمبے عرصے تک تو بڑے کمپريسرز سے کام چل جاتا ہے ۔
‏مگر ايک وقت آتا ہے جب گيس کے ساتھ ساتھ زمين کی گہرائی سے پانی بھی اوپر تک آجاتا ہے۔ اس صورت ميں گيس کے اندر نمی کا تناسب بہت بڑھ جاتا ھے اور وہ گیس قابلِ استعمال نہيں رہتی یا بہت کم مقدار ميں ميسر ہو پاتی ہے۔ اس کا علاج صرف وہ خاص اور مہنگی مشینری ہے جو 20/25 ملين ‏ڈالر تک کی ہوتی ہے۔ وہ نمی کو گيس سے عليحدٰہ کر دیتی ہے اور يوں کئی سالوں تک کام چلتا رہتا ھے۔ چنانچہ جب تک وہ نيا اکويپمنٹ ان کنووں پر نہيں لگایا جاۓ گا، گیس ميں کمی رہے گی بلکہ يہ مسئلہ اور شدت پکڑ جاۓ گا۔
‏يہ سن کر اس سے سوال کيا کہ جناب پھر يہ اکویپمنٹ کيوں نہيں خریدا جا رہا ؟ کيا ان اداروں کے پاس پيسے نہيں ہيں؟ تب اس نے جواب ديا کہ پيسوں کا کوئی مسئلہ نہيں ، OGDCL اور PPL دونوں کے پاس اربوں روپے فالتو پڑے ہوۓ ہيں۔ یہ سن کر اور حیرت ہوئی اور ميں نے پوچھا کہ پھر کيا مسئلہ ہے ؟اس نے بتایا کہ 2008 کے بعد سے ان اداروں میں بدعنوان اور نااہل لوگ لگائے گئے۔ اب کیوں کہ کرپشن اور cut کا کوئی موقع نہیں ہے تو ان عہدیداران کو نئے اکویپمنٹ خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں ھے۔ یہ لوگ پہلے ہی NAB اور FIA کی انکوائری بھگت رہے ہیں۔ یہ لوگ ہر صورت میں ‏موجودہ حکومت کو ناکام بنانا چاہتے ہیں
اس قماش کے لوگ ہر ادارے میں ہیں۔ یہ ہر صورت میں بدعنوان PMLN اور PPP کو واپس لانا چاہتے ہیں ۔۔جب کوئی حکومتی عہدیدار ،مشیر يا وزير ان سے گیس کی کمی سے متعلق سوال کرتا ہے تو يہ سادہ سا جواب دے ديتے ہيں کہ گيس ختم ہوگئی ہے۔
کرلو جو کرنا ہے ۔۔ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے .
میرا مطالبہ پاکستان کے طاقتور ادارے اور اس کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہے کہ یہ مسلہ پورے ملک کا ہے ، کمزور سول ادارے یہ کام کرنے کی اہلیت نھیں رکھتے ،فوری طور پر ، PPL ،OGDCL سوئی نادرن اور سوئی سدرن کا کنٹرول فوج سنبھال لے اور پاکستان میں گیس ہونے کے باوجود عوام کو سپلائی نہ دینے اور پورے ملک کو عذاب میں مبتلا کرنے پر کارrوائی کرے اور ان اداروں کے معاملات درست کرے .
( اگر فوج مولویوں کو کنٹرول کرنے کیلیے میدان میں آسکتی oے تو گیس کے عذاب سے چھٹکارے کیلیے میدان میں کیوں نہیں آتی ؟ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوئی گیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد یوسف خان کاکالم: گاؤں کیسے شہر بنے ؟
Next Article رضی الدین رضی کا اختصاریہ : بصیر امن پراجیٹک اور دامان ادبی میلے کا احوال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

اپریل 8, 2023

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور : حکومت نے عوام پر گیس بم سے حملہ کر دیا

فروری 13, 2023

سرائے عالمگیر میں سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیدنگ نے زندگیاں اجیرن کر دیں

جنوری 11, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.