Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»جنوبی پنجاب غنی چوہدری کی صحافتی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گا،رشیدارشدسلیمی
ملتان

جنوبی پنجاب غنی چوہدری کی صحافتی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گا،رشیدارشدسلیمی

ایڈیٹراگست 26, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ghani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : (اے پی پی):معروف صحافی اورپی ایف یوجے سمیت مختلف صحافتی تنظیموں کے سابق عہدیداررشید ارشد سلیمی نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب میں غنی چوہدری مرحوم کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔انہوں نے ملتان کے صحافیوں کی فلاح وبہبودکے لئے گراں قدرخدمات انجام دیں ۔
ملتان پریس کلب کی تاریخ میں ان کی صدارت کادورہمیشہ سنہری حروف سے لکھاجائے گا،وہ آزادی اظہارپریقین رکھتے تھے اورسرکاری خبررساں ایجنسی سے وابستگی کے باوجود حکمرانوں سے تلخ سوالات سے بھی گریز نہیں کرتے تھے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نامورصحافی اوراے پی پی ،اسلام آباد کے سابق ایگزیکٹوڈائریکٹر غنی چوہدری کی پہلی برسی کے موقع پراے پی پی سے بات چیت کے دوران کیا۔غنی چوہدری کا26اگست 2021ءکو طویل علالت کے بعد بہاولپورمیں انتقال ہوگیاتھا۔غنی چوہدری نے پاکستان ٹائمز سے اپنے صحافی کیریئر کاآغازکیا۔وہ1964ءمیں ایسوسی ایٹڈپریس آف پاکستان (اے پی پی )سے منسلک ہوئے اور34برس تک اسی ادارے کے ساتھ وابستہ رہے ۔انہوں نے اے پی پی کے قائم مقام ڈی جی کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں ۔1993ءسے 1997ءتک وہ اے پی پی لندن آفس میں تعینات رہے ۔
غنی چوہدری نے اے پی پی ملتان کے اسٹیشن منیجر کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے ،انہی کی کوششوں سے اے پی پی ملتان آفس کے لئے وہ زمین حاصل ہوئی جس پرآج اے پی پی ملتان کا دفترقائم ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ghanichohdari غنی چوہدری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا نواز شریف سیاسی طور پر مایوس ہو چکے ہیں ؟
Next Article سیلاب کے باعث ملتان اور حیدرآباد کے درمیان مسافر ٹرینوں کی آمدورفت معطل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.