Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»مصنوعی ذہانت اور گردو پیش میگزین کا نیا شمارہ ؛ ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
ادب

مصنوعی ذہانت اور گردو پیش میگزین کا نیا شمارہ ؛ ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ

ایڈیٹراگست 27, 202529 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr anwar ahmad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گردوپیش کے گذشتہ شمارے نے روف کلاسرا اور آمنہ مفتی کو بھی مدیر کے نام مراسلے بھجوانے کے لئے اکسایا روف کلاسرا نے جہاں اے بی اشرف صاحب پر لکھے گئے اصغر ندیم سید کے خاکے کی تعریف کی وہاں رضی الدین رضی کی بطور مدیر پروف ریڈنگ کی بھی تعریف کی
موجودہ شمارے میں 3 مارچ 2020 کو 91 برس کی عمر میں اس جہان سے رخصت ہونے والے فاروق انصاری کا بہت موثر مضمون ہے جو بظاہر داود طاہر کی کتاب ارمغان ملتان پر تبصرہ ہے مگر اس میں داود طاہر نے میاں موج دریا ، عطااللہ شاہ بخاری ، محترمہ ثریاملتانیکر ، احمد سعید کاظمی (ماضی میں احمد سعید امروہی ) اور دیگر اہم شخصیتوں کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس سے استفادہ کیا گیا ہے اس شمارے میں ڈاکٹر عباس برمانی اور خالد مسعود خان کے دو کالم بھی شامل ہیں خالد تو روزانہ ایک کالم لکھتے ہیں انہوں نے فیلڈ مارشلوں کی تاریخ بیان کی ہے جب کہ عباس برمانی کا عنوان ہی ایک طرح کی دردمندی لئے ہوئے ہے ‘ ہمارا سماج، عزت اور اس کے معیار ‘
پھر ریڈیو ملتان کے ایک دلچسپ پروگرام کا ذکر ہے جب تین افسانہ نگار مل کر ایک افسانہ لکھتے تھے اس میں بھی ظفر سپل ،، ظہیر کمال اور ارزق ادیم کی ایسی مشترکہ کاوش شامل ہے شاہد مجید جعفری کی نسبتا ایک کمزور تحریر شامل ہے پھر رشید سندیلوی کی کتب کا رضی الدین رضی نے تعارف کرایا ہے ۔

رضی ایک شاعر بھی ہے اس لئے وہ جانتا ہے کہ کسی ادبی پرچے میں شاعری شامل نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا سو اس میں بھی مزمل حسین کی ایک نظم ، شاہد راحیل خان ، مبشر سعید اور رمزی آثم کی غزلیں شامل ہیں۔ ایک ایک شعر دیکھئے
بچھڑنے کا اشارہ تو نہیں ہے؟
تمہارے دھیان سے جانا،ہمارا
مبشر سعید
۔۔۔
شہر سے سارے درختوں کاصفایا کرکے
لوگ سائے کے لئے کوئی شجر ڈھونڈتے ہیں۔
شاہد راحیل خان
۔۔۔۔
پاس کی شاپ سے مل جاتے ہیں سارے رشتے
دور جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہے
رمزی آثم
کئی مرتبہ لکھا گیا ہے کہ ایزی پیسہ سے 250 روپے بھیج کے(03006359941) یہ شمارہ منگوا لیں یا ریڈرز کلب کے رکن بن جائیے ایک ہزار روپے دے کر اور ساتھ گردوپیش کی مطبوعات بھی نصف قیمت پر حاصل کریں اور ہاں اس کے ٹائیٹل کو دیکھ کے خیال آتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے کوئی تفصیلی مضمون اس میں شامل ہے۔ یہ دراصل رضی نے ادارئیے میں سوال اٹھایا ہے کہ اس کی مدد سے فیض ، منٹو یا میر کا احساس کیسے منتقل ہو سکتا ہے ؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیلاب : ملتان کو بچانے کے لیے حفاظتی بند اڑا دیئے گئے ، شہر سلطان ، جتوئی اور ملحقہ شہروں کو خطرہ
Next Article راوی اور ستلج نے تباہی مچا دی : سیالکوٹ اور وزیر آباد ڈوب گئے، ٹرین آپریشن بھی معطل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم

جون 16, 2026

نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے

جون 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.