Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوئی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کا خواتین یونیورسٹی میں کانووکیشن سے خطاب
اہم خبریں

کوئی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کا خواتین یونیورسٹی میں کانووکیشن سے خطاب

ایڈیٹرجنوری 31, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تعلیم کے شعبے پر ریکارڈ بجٹ خرچ کیاکیونکہ ہم جانتے ہیں کہ کوئی بھی جمہوری ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا،ہم نے 2013سے 2018ءکے دوران لاکھوں لیپ ٹاپ میرٹ پر تقسیم کیے، ہمارے بعد اس پروجیکٹ کوروک کر نوجوانوں کو نقصان پہنچایا گیا،ہم دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم لارہے ہیں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے وومن یونیورسٹی ملتان میں پانچویں کانووکیشن سے خطاب کے دوران کیا۔گورنرپنجاب نے کہاکہ پچھلے کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر بدتہذیبی پروان چڑھ چکی ہے، نوجوان اس کلچر سے اپنادامن بچائیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی اور غلط معلومات فراہم کی جارہی ہیں اور لوگوں پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جامعات کا کام تحقیق کرنا ہے سنی سنائی بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے، نئی نسل تحقیق کی عادت اپنائے۔انہوں نے کہاکہ آج ملک کے اندر خواتین کی 17جامعات میں سے زیادہ مسلم لیگ(ن) نے بنائیں۔
گورنر نے کہا کہ ہم نے 2013سے 2018کے دوران ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں اضافہ کیا، ہمارے بعد اس بجٹ میں 60ارب روپے کی کمی کردی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ڈگریاں آپ کو نوکریاں دلوادیں گی لیکن اصل اہمیت کردار کی ہے،ہمیں حسن اخلاق کامظاہرہ کرناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ طلبا وطالبات میں قائدانہ خصوصیات پیداکی جائیں اوراس میں اساتذہ کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالب علموں کی کامیابی پورے معاشرے کی کامیابی ہے، ہنر اور علم مل کر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنشترہسپتال ملتان کے شعبہ امراض کینسرمیں جدید ترین سائبرنائف ٹیکنالوجی جلد متعارف کرائی جائے گی ،پروفیسرڈاکٹراحمد اعجاز مسعود
Next Article امریکہ کو شرم نہیں آتی،یقین ہے پاکستان کو تیل کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالے گا:روس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم

جون 14, 2026

ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی

جون 14, 2026

بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 14, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم جون 14, 2026
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی جون 14, 2026
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 14, 2026
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.