Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»خاموش قاتل سے بچاؤ کی جنگ : شہزاد عمران خان کی تحریر
جہان نسواں / فنون لطیفہ

خاموش قاتل سے بچاؤ کی جنگ : شہزاد عمران خان کی تحریر

ایڈیٹرجولائی 23, 202516 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Uterus, wonb, ovary health. Gynecology concept. Female reproductive system anatomy, women healthcare
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین ایک ایسے مہلک مرض کا شکار ہو رہی ہیں جو نہ صرف قابلِ علاج ہے بلکہ اس کاپھیلاؤ بھی روکا جا سکتا ہے ، مگر معاشرتی خاموشی، لاعلمی اور حکومتی غفلت نے اسے ایک "خاموش قاتل” بنا دیا ہے۔ یہ قاتل ہے سروائیکل کینسر — بچہ دانی کے نچلے حصے میں پیدا ہونے والا سرطان، جو ہر سال ہزاروں گھروں کو اُجاڑ دیتا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے مطابق، پاکستان میں ہر سال تقریباً 5,008 خواتین میں اس مہلک بیماری کی تشخیص ہوتی ہے، جن میں سے تقریباً 3,200 خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس وقت اور زیادہ افسوسناک ہو جاتے ہیں جب یہ معلوم ہوتا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں بروقت تشخیص اور ویکسینیشن کے ذریعے یہ مرض تقریباً ناپید ہو چکا سروائیکل کینسر کی بنیادی وجہ ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ہے، جس کے مخصوص اقسام — خاص طور پر ٹائپ 16 اور 18 — اس مرض کے 88 فیصد کیسز کے ذمہ دار ہیں۔
یہ وائرس جنسی رابطے کے ذریعے منتقل ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے پاکستان میں جنسی صحت سے متعلق گفتگو کو "معیوب” سمجھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے آگاہی کا شدید فقدان ہے۔
ترقی یافتہ ممالک میں HPV کی ویکسین اسکولوں میں ہی مفت فراہم کی جاتی ہے، جہاں ویکسینیشن کی شرح 80 فیصد سے زائد ہے۔ لیکن پاکستان میں یہ شرح 2 فیصد سے بھی کم ہے، جو ایک طبی المیہ ہے۔
معاشرتی عوامل اور غفلت اس کے بنیادی عوامل ہیں جن میں کم عمری میں شادی ، بار بار زچگیاں ، ناقص حفظانِ صحت ، جنسی صحت سے متعلق خاموشی اور دیہی علاقوں میں طبی سہولیات کا فقدان بنیادی وجوہات ہیں
ثمینہ بی بی کیعمر 32 سال ہے اور وہ لاہور رہتی ہیں ان کا کہنا ہے "ابتدا میں مجھے معمولی تکلیف تھی، مگر میں نے نظرانداز کیا۔ جب پیٹ میں درد بڑھا اور جسم کمزور ہوا تو اسپتال گئی، جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ کینسر ہے۔ میرے شوہر نے سوزوکی بیچ دی، زیور گروی رکھے، اور ہم شوکت خانم میں علاج کے لیے کئی مہینے دھکے کھاتے رہے۔”
UNICEF کے مطابق: HPV ویکسین صرف چار بڑے شہروں (لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور) تک محدود ہے۔
ستمبر 2025 سے پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں HPV ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے جو خوش آئند ہے ۔ اگر حکومت، والدین، علماء، اسکول، میڈیا، اور سماجی تنظیمیں متحد ہو جائیں تو ہم ہزاروں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اس خاموش قاتل سے بچا سکتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : اگر بہادری کا کوئی نوبل انعام ہوتا تو بانو کے قدموں میں ہوتا
Next Article ڈیرہ غازی خان اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( قسط اول )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.