Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مجھے پتا تھا یہ الیکشن سے بھاگ جائیں گے : عمران خان
اہم خبریں

مجھے پتا تھا یہ الیکشن سے بھاگ جائیں گے : عمران خان

ایڈیٹرستمبر 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اتحاد پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ جلسے دیکھ کر یہ الیکشن سے بھاگیں گے۔ملتان میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اپنے ملک کو آزاد کریں، ملک کے فیصلے پاکستان میں ہوں، ملک اپنے پیروں پر کھڑا ہو اور کسی اور ملک کے آگےہاتھ پھیلانے نہیں پڑیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح انہوں نے پاکستان کو دلدل میں پہنچایا ہے اور قرضے لیے ہیں، ہماری معیشت، انڈسٹری نیچے جارہی ہے، آج کسانوں کے برے حالات ہیں، بجلی دوگنی سےزیادہ مہنگی ہوگئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان سے اپنے آپ کو آزاد کرنا ہے۔
توہین عدالت کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نےآج پورا دن عدالت میں گزارا اور میں تفصیل سےبات کرنا چاہتا تھا لیکن کیس اس وقت عدالت میں ہے، اس لیے اس پر بات نہیں کروں گا۔عمران خان نے کہا کہ جب حکومت میں تھا تو مجھے مشورے دیے جاتے تھے عمران خان تم اپوزیشن کو ساتھ ملا کر چلو اور اب کہتے ہیں اسمبلی میں چلے جاؤ اور اکٹھے بیٹھ کر معاملے طے کرو۔
انہوں نے کہا کہ میں قوم سے کہہ رہا ہوں کہ میں ہر کسی کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن چوروں سے بات کرنے کے لیے کبھی تیار نہیں ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ 4 مہینوں میں انہوں نے جس طرح ہمیں دلدل میں پھنسایا ہے، اس سے باہر نکلنے کا ایک راستہ ہے، کہ ایک کروڑ پاکستانی باہر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان میں سے 5 لاکھ بھی ڈالر بھیجا تو یہ ہمیں بیرون ملکی قرضے سے آزاد کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ لیکن وہ کبھی پاکستان میں نہیں آئیں گے اور سرمایہ کاری نہیں کریں گےجب تک ہمارا انصاف کا نظام ٹھیک نہیں ہوتا اور اعتماد نہ ہو کہ ان سے فراڈ نہیں ہوگا۔عمران خان نےکہا کہ وہ دبئی یا ملائیشیا جاتے ہیں لیکن پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرتے اور ہم سرمایہ کاری کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور انصاف کا نظام بنائیں گے۔
سابق وزیراعظم نےکہا کہ یہ جو میچ کھیلنے سے بھاگ گئےہیں، مجھے پورا یقین تھا کہ یہ الیکشن سے بھاگیں گے، اندازہ ہوگیا تھا کہ جو جلسے اور عوام کو دیکھ رہے ہیں کہ گرمی ہو یا بارش جس تعداد میں عوام نکل رہےہیں تو اس سے ڈر گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جولائی میں پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پوری دھاندلی کے باوجود جیتے، پاکستان میں ایسا الیکشن کمیشن نہیں دیکھا جو ان کے ساتھ مل کر مکمل دھاندلی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کرکے دو الیکشن جیت گئے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا صفایا ہوگیا ہے، اب ان کو خوف ہے کہ اتوار کو الیکشن ہوگا تو ان کی تین اور وکٹیں گرجانی تھیں۔عمران خان نے کہا کہ جب بھی 9 حلقوں میں الیکشن ہوگا تو دھاندلی کےباوجود 0-9 سے نتیجہ آئے گا، ان کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح عمران خان کو میچ سے نکالا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہار رہے تھے وکٹیں اٹھا کر چلے گئے ہیں اور میچ ہی کینسل کردیا ہے، جس قوم کی عورتیں بیدار ہوں اور شعور آجائے اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ آج کل حالات ایسے ہیں والد پیپلزپارٹی یا مسلم لیگ (ن) کے لیے محنت کرتا ہے لیکن جب گھر آتا ہے پتا چلتا ہے بچے سارے پی ٹی آئی میں ہیں ۔
عمران خان نے کہا کہ یہ بھی تو میچ سے بھاگ گئے ہیں لیکن جب واپس آئیں گے تو ایسی شکست دینی ہے تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دلانی ہے تاکہ ملک میں حقیقی آزادی کا انقلاب لاسکیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران عمران جلسہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملکہ الزبتھ نے 70 برس برطانیہ پر حکمرانی کی : چارلس نئے بادشاہ ہوں گے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : آرمی چیف کی تقرری، وزیر دفاع کا انٹرویو اور پسپا ہوتی حکومت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان پارٹی قیادت پربرس پڑیں

فروری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.