سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے پی پی 42 تک امیدواروں کےانٹرویوز افطاری سے پہلےکرلیے گئے اور پی پی 43 سے پی پی 70 تک انٹرویوز افطاری کےبعدہوئے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
فیس بک کمینٹ