Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کاؤنٹیز کا غیر ملکی کرکٹرز سے معاہدے ختم کرنے کا پلان بے نقاب۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

کاؤنٹیز کا غیر ملکی کرکٹرز سے معاہدے ختم کرنے کا پلان بے نقاب۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 28, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ کرکٹ حکام کو اب یہ یقین ہونے لگا ہے کہ انکا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اس سال بری طرح متاثر ہوگا. اسلئے اب اسکے ممکنہ بچاؤ کی کاوشیں چھوڑ کر اس تگ ود و میں لگ گئے ہیں کہ کسی طرح خسارے سے بچا جائے اور اسکے لئے ابتدائی با چیت جمعہ تک مکمل ہوگئ ہے.
آگے بڑھنے سے قبل ہم یہ بتاتے جائیں کہ کائونٹی سیزن جو 12 اپریل سے شروع ہونا تھا وہ 28 مئی تک پہلے ہی موخر کیا جاچکا ہے جسکا مطلب یہ ہے کہ فرسٹ کلاس اور دیگر ایونٹس کے میچ کم ہونگے لیکن ان پر بھی 2 وجہ سے دباؤ ہوگا. ایک تو انگلینڈ کی انٹرنیشنل سیریز کی مصروفیات اور دوسرا کورونا کی وجہ سے حالات درست نہ ہونے کا ڈر. چنانچہ انٹر نیشنل کرکٹ کے بچائو کیلئے اگر حالات تھوڑے بھی بہتر ہوئے تو اسکی پلاننگ کی جا چکی ہے. کرکٹ میچ خالی گراؤنڈ میں ہونگے اور یا پھر محدود تعداد میں تماشائی کورونا ٹیسٹ پوائنٹ کی سکیننگ کے عمل سے گزار کر لائے جائیں گے اور یہ پوائنٹ ہر مقام پر بنائے جائیں گے.
جہاں تک کاؤنٹی کرکٹ کا تعلق ہے اسکے لئے سخت پلاننگ ٹیبل پر ہے. پہلی بات یہ کہ تمام غیر ملکی پلیئرز کے معاہدے ختم کرکے انکی رقم بچالی جائے اس سے ہر کاؤنٹی کو ایک سے 2 لاکھ پاؤنڈز کی بچت ہوگی اور ساتھ ہی مقامی کرکٹرز کے معاوضے کٹ کرکے نصف کردیئے جائیں گے.
دوسری بات 100 بالز کا ایونٹ ایک سال کیلئے ملتوی کرکے اس سے 40 ملین پاؤنڈز کی بچت ہوگی. براڈ کاسٹرز سے چونکہ 5سالہ معاہدہ ہے تو یہ اگلے سیزن میں جمع تفریق کرلیا جائے گا .
کرکٹرز ایسوسی ایشن کے حکام نے بھی بورڈ کو تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے. انگلش بورڈ اگلے ہفتے 18 کائونٹیز کو مشکلات سے نکلنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز بھی جاری کرےگا. پاکستان کے بابر اعظم سمیت درجنوں غیر ملکی پلیئرز اس سال کائونٹی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا کے موسم میں جینے کے انداز۔۔ایاز امیر
Next Article اسلام آباد اور ملحقہ علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.